تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَٹّا" کے متعقلہ نتائج

مُعاہِد

غیر مسلم (یہودی، عیسائی وغیرہ) جو اسلامی حکومت کے ماتحت رہتا ہے اور شرط کے مطابق خراج دیتا ہے، باج گزار، ذمی

مُعاہِد لَہ

(قانون) وہ شحص جس کے واسطے کوئی عہد کیا گیا ہو ؛ معاہدے کو قبول کرنے والا شخص ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَٹّا کے معانیدیکھیے

بَٹّا

baTTaaबट्टा

اصل: ہندی

وزن : 22

بَٹّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہُنڈ یاون، کٹوتی، چھوٹ، بُھنوائی
  • دستوری، کمیشن
  • کمی، خامی، قصور، زوال
  • فرق، تفاوت
  • نقصان، گھاٹا
  • (زرگری) چان٘دی سونے کی کھوٹ، وہ ملاوٹ جو چان٘دی یا سونے میں ہوتی ہے
  • نقص، کمی، کسر، کوتاہی
  • عیب، داغ، کلنک
  • سل پر مسالا پیسنے کا پتھر
  • کوئی سخت چیز توڑنے کا پتھر
  • کھرل کی موسلی، ہاون کا دستہ
  • تولنے کا باٹ (اینٹ لوہے یا پتھر کا)
  • گول ڈبا جس میں پان رکھتے ہیں
  • زیور رکھنے کا کاٹھ کا ڈبا بکس
  • مداری کا گول ڈبا جس میں وہ گولی رکھ کر غائب کرتا ہے
  • وہ گولا جو بازی گر کمان کی ڈور پر دوڑاتے ہیں
  • کاٹھ کا چھوٹا سا گولا جو فصد کھولنے کے وقت خون نکلنے کی غرض سے مریض کے ہاتھ میں پھرانے کے لیے دبا جاتا ہے، بیضۂ فصاد
  • چھوٹا گول آئینہ
  • وہ غیر معمولی رقم جو فوجی ملازموں کو میدان جنگ میں دی جاتی ہے، بھتا
  • وہ لکڑی جس میں دوسری لکڑی لگا کر کن٘ویں پر رکھتے ہیں تاکہ کنویں میں رسی آسانی سے جا سکے
  • پیتل کی لٹیا جسے عام طور سے ہنود استعمال کرتے ہیں
  • پتھر کا ٹکڑا
  • آفت، مصیبت

شعر

English meaning of baTTaa

Noun, Masculine

  • a small bowl used by conjurors to make a ball vanish
  • a small brass ewer or jug with a spout
  • blemish, stigma, blot, mark, stain
  • calamity, agony
  • commission
  • defect, flaw, fault
  • discount, deduction, rebate
  • inadequacy, deficiency
  • jewellery box, small casket
  • loss, damage
  • pestle, stone used for grinding spices on a grinding slab
  • piece of stone
  • round mirror
  • weight measure

बट्टा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पत्थर का वह गोल टुकड़ा जो सिल पर कोई चीज कूटने या पीसने के काम में आता है, कूटने या पीसने का पत्थर, लोढ़ा
  • पत्थर का टुकड़ा, ढेला
  • दलाली, दस्तूरी
  • कलंक, दाग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَٹّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَٹّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone