تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَسانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَسانا کے معانیدیکھیے
بَسانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- آباد کرنا، معمور کرنا
- (مجازاً) بو میں رچانا، مہکانا، بو کا سرایت کرنا
- خوش حال بنا دینا، آسودہ اورمطمئن کردینا
شعر
خلوت جاں میں ترا درد بسانا چاہے
دل سمندر میں بھی دیوار اٹھانا چاہے
ہمیں تو خواب کا اک شہر آنکھوں میں بسانا تھا
اور اس کے بعد مر جانے کا سپنا دیکھ لینا تھا
English meaning of basaanaa
Transitive verb
- inhabit, colonize people
- bring into cultivation
- imbue (with), saturate
- apply (perfume)
बसाना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- आबाद करना, घर-गृहस्थी से युक्त करना, व्यवस्था करना ख़ुशहाल बना देना
- सुगंध से परिचय कराना, सुगंध से मुग्ध करना सुगंधित करना
- आनंदमय बना देना तृप्त और संतुष्ट कर देना,
بَسانا سے متعلق محاورے
بَسانا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَسانا)
بَسانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔