تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُوَیسی" کے متعقلہ نتائج

اُوَیسی

غائبانہ عشق و محبت یا نیازمندی.

نِسبَتِ اُوَیسی

غائبانہ محبت یا ارادت نیز غائبانہ بیعت ، کسی ذریعے کے بغیر رسول اکرم صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم سے اخذ ِفیض اور کسب روحانیت کرنا ، آں حضور صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم سے براہ ِراست استفادہ کرنے کا تعلق پیدا ہونا ، (حضرت اویس قرنی کو سرور ِکائنات صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم سے غائبانہ عشق پیدا ہوا ، جب آپ کے پاس یہ خبر پہنچی کہ غزوۂ احد میں آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کا دندان ِمبارک شہید ہو گیا تو آپ نے اپنے تمام دانت توڑ ڈالے یہ سوچ کر نہ معلوم (حضور صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کا) کون سا دانت شہید ہوا ہے ، چونکہ حضرت اویس قرنی ؓنے حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کو نہیں دیکھا تھا لہٰذا نادیدہ عقیدت یا بیعت یا نسبت کو کہتے ہیں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُوَیسی کے معانیدیکھیے

اُوَیسی

uvaisiiउवैसी

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اُوَیسی کے اردو معانی

صفت

  • غائبانہ عشق و محبت یا نیازمندی.
  • حضرت اویس سے منسوب جو آنْحضرت (صلعم) کے نادیدہ عاشق اور صحابی تھے (آپ نے جنْگ احد میں حضور کے دندان مبارک شہید ہونے کی خبر سن کر اپنے دانت توڑ لیے تھے) جناب اویس کا.

Urdu meaning of uvaisii

  • Roman
  • Urdu

  • Gaaybaanaa ishaq-o-muhabbat ya niyaazmandii
  • hazrat uvais se mansuub jo aan॒hazrat (salaam) ke naadiida aashiq aur sahaabii the (aap ne jan॒ga ahd me.n huzuur ke dandaan mubaarak shahiid hone kii Khabar san kar apne daa.nt to.D li.e the) janaab uvais ka

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُوَیسی

غائبانہ عشق و محبت یا نیازمندی.

نِسبَتِ اُوَیسی

غائبانہ محبت یا ارادت نیز غائبانہ بیعت ، کسی ذریعے کے بغیر رسول اکرم صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم سے اخذ ِفیض اور کسب روحانیت کرنا ، آں حضور صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم سے براہ ِراست استفادہ کرنے کا تعلق پیدا ہونا ، (حضرت اویس قرنی کو سرور ِکائنات صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم سے غائبانہ عشق پیدا ہوا ، جب آپ کے پاس یہ خبر پہنچی کہ غزوۂ احد میں آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کا دندان ِمبارک شہید ہو گیا تو آپ نے اپنے تمام دانت توڑ ڈالے یہ سوچ کر نہ معلوم (حضور صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کا) کون سا دانت شہید ہوا ہے ، چونکہ حضرت اویس قرنی ؓنے حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کو نہیں دیکھا تھا لہٰذا نادیدہ عقیدت یا بیعت یا نسبت کو کہتے ہیں) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُوَیسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُوَیسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone