تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْوا" کے متعقلہ نتائج

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْوا کے معانیدیکھیے

بَرْوا

barvaaबर्वा

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: برو

موضوعات: موسیقی پرندے

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

بَرْوا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک راگنی کا نام جسے سن کر جنگلی جانور اور سانپ رام ہوجاتے ہیں، ایک قسم کا ہندی گیت
  • برو، مچھلیاں کھانے والی ایک چڑیا

Urdu meaning of barvaa

Roman

  • ek raaginii ka naam jise san kar janglii jaanvar aur saa.np raam hojaate hain, ek kism ka hindii giit
  • baruu, machhliyaa.n khaane vaalii ek chi.Diyaa

English meaning of barvaa

Noun, Feminine

  • name of a ragini or mode in music by which deer and serpents are said to be tamed

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone