تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"barren" کے متعقلہ نتائج
barren کے لیے اردو الفاظ
barren کے اردو معانی
صفت
- بنجر
- بانجھ
- عقیم
- اوسر
- بے ثمر
- لا حاصل
- غیر بار آور
- ہم نوع پیدا کرنے کے ناقابل (حیوانات اور نباتات پر اطلاق ہوتا ہے)
- (مجازاً) کند یا غیر نتیجہ خیز، جیسے خیالات سے خالی
- بے سجھاؤ
- خیالات سے عاری
- غیر معنی خیز
- غیر سبق آموز
اسم
- بنجر علاقہ
- خالی یا بنجر زمین کا ٹکڑا
- اوسر
barren के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- बंजर
- बाँझ
- 'अक़ीम
- ऊसर
- बे-समर
- ला-हासिल
- ग़ैर-बार-आवर
- हम नौ' पैदा करने के ना-क़ाबिल (हैवानात और नबातात पर इतलाक़ होता है)
- (मजाज़न) कुंद या ग़ैर नतीजा ख़ेज़, जैसे ख़यालात से ख़ाली
- बे-सुझाव
- ख़यालात से 'आरी
- ग़ैर-मा'ना-ख़ेज़
- ग़ैर-सबक़-आमोज़
संज्ञा
- बंजर-'इलाक़ा
- ख़ाली या बंजर ज़मीन का टुकड़ा
- ऊसर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (barren)
barren
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔