تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرَہْنَہ" کے متعقلہ نتائج

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

بَخْشِش دینا

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرَہْنَہ کے معانیدیکھیے

بَرَہْنَہ

barahnaबरहना

اصل: فارسی

وزن : 122

بَرَہْنَہ کے اردو معانی

صفت

  • (مجازا) وہ خالی زمین جس میں درخت وغیرہ کچھ نہ ہو
  • عریاں ، نن٘گا ، کھلا
  • ننگا، عریاں، جو کپڑے نہ پہنے ہو، جس کے جسم کوئی کپڑا نہ ہو

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of barahna

बरहना के हिंदी अर्थ

विशेषण

بَرَہْنَہ کے مترادفات

بَرَہْنَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

برہنہ اس لفظ کو بفتح دوم اور بسکون سوم بروزن فعولن بھی استعمال کرتے ہیں اوربسکون دوم و بفتح سوم بر وزن فاعلن بھی استعمال کرتے ہیں۔ غالب ؎ ڈھانپا کفن نے داغ عیوب برہنگی میں ورنہ ہرلباس میں ننگ وجود تھا علی اوسط رشک ؎ عشق سے جس برہنہ پا کو ملی تکلیف سیر سات اقلیموں سے صحرائے مغیلاں بڑھ گی

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرَہْنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرَہْنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone