تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرادَر زادَہ" کے متعقلہ نتائج

بَرادَر

بھائی، بیرن، بھیّا (جن کے ماں باپ دونوں ایک ہوں یا مختلف)

بَرادَر کُش

بھائی کا خون کرنے والا

بَرادَر زادَہ

بھتیجا، بھائی کا لڑکا

بَرادَر کُشی

اپنی قوم کنبے یا وطن کے لوگوں کی ہلاکت کا سبب بننا یا ان کی حق تلفی کرنا، بھائی ہتیا

بَرادَر زادَگاں

برادر زادہ (رک) کی جمع .

بَرادَر پَرْوَر

بھائیوں اورعزیزوں پر مہربانی کرنے والا

بَرادَر زادَگی

بَرادَرِ تَوام

ان دو بھائیوں میں سے ہر ایک جو جڑواں پیدا ہوں

بَرادَرِ رَضاعی

وہ دو لڑکے جنھوں نے ایک عورت کا دودھ پیا ہو، دودھ شریک بھائی، کوکا

بَرادَرِ کَلاں

بڑا بھائی

بَرادَرِ حَقِیقی

برادر اعیانی, سگا بھائی

بَرادَرِ بُزُرْگ

بَرادَرِ خوَانْدَہ

من٘ھ بولا بھائی، جسے بھائی بنا لیا گیا ہو

بَرادَرِ عَینی

سگا بھائی

بَرادَرِ دِینی

ہم مذہب، ان دو مسلمانوں میں سے ہر ایک جنھوں نے دینی رسم کے مطابق باہم اخوت کا صیغہ پڑھا ہو

بَرادَرِ عَلّاتی

وہ بھائی جن کی مائیں جدا جدا اور باپ ایک ہو، سوتیلا بھائی

بَرادَرِ اَعْیانی

سگا بھائی

بَرادَرِ بَطْنی

بَرادَرِ خُورْد

چھوٹا بھائی

بَرادَرِ اَخْیافی

وہ بھائی جن کے باپ جدا جدا اور ماں ایک ہو، گیلڑ، کڈھیلر

بَرادَرِ صُلبی

بَرادَرِ اَنْدَر

سوتیلا بھائی

بَرادَرِ نِسْبَتی

بیوی کا بھائی، سالا

بَرادَری

اخوت، اقربا پروری، ایک ہی پیشے، علاقے، ذات کے افراد

بَرادَری باہَر کَرنا

برادری کے کسی فرد سے پوری برادری کا قطع تعلق کر لینا یا اس پر حقہ پانی بند کر دینا.

بِرادر زادی

بھتیجی، بھائی کی لڑکی

برادری کو نہ کھلایا، چار کاندھی ہی جما دیے

کنجوس کی زیادتی کو ظاہر کرنے کو کہا جاتا ہے

بَرْدار

بَرْدَر

(لفظاً) دروازے کے باہر، (مجازاً) دور.

باری دار

پہرے چوکی والا، (کسی مقام کا) چوکیدار

باڈَر

سرحد ، جیسے : آج کل افغانستان کے باڈر پر فوجوں کا ہجوم ہے.

بَوڈَر

حاشیہ ، گوٹ ، وہ جھالر جو لباس کے کناروں پر زیبائش کے لیے لگاتے ہیں.

بَورْڈَر

حاشیہ ، کنارہ ، سرحد ، بوڈر (رک) .

boarder

کوئی شخص جس نے دام دے کر کہیں اپنے کھانے کا (عموماً رہنے کے ساتھ) انتظام کیا ہو۔.

birder

امریکا پرندوں میں دلچسپی رکھنے والا۔.

brooder

چوزوں یا چھوٹے سؤروں کے لیے گرم خانہ.

border

گنی

breeder

جَننی

بِرادَرانَہ

مثل بھائی کے، مثل برادری کے، یگانگت کا، آپس کا

بَر دار

پورے عرض کے پئینْچے کا .

بار دار

پھل دینے والا، پھلا ہوا، سر سبز، بارآور

بُر دار

رئیں والا ، جس پر روں ہو .

بِرادَری سے باہَر کرنا

عُبُوری دَور

تذبذب، مغالطوں، اُلجھنوں، آزمائشوں اور تجربوں کا زمانہ

بھائی بَرادَر

رشتہ دار، ساتھی، ہم قوم، ایک ہی ذات یا خاندان کا

خاص بَرادَر

وہ سپاہی جس کو ہتھیار مالک دے

ہَر کِہ بَرادَر نَدارَد قُوّتِ بازُو نَدارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس کا بھائی نہیں اس کی قوت بازو نہیں

broderie anglaise

سفید سوتی کپڑے پر پھلکاری۔.

برداری

اٹھانے، سہنے، جھیلنے، تھامنے یا لے کر چلنے کا عمل

boardroom

ارکان بورڈ (ڈائریکٹران) کے اجلاس کے لیے مخصوص کمرہ۔.

borders

اَکْناف

bordered

کنارہ

borderland

بیچ کی زمین

بار داری

باری داری

باری دار (رک) کی تانیث.

باری دارْنی

باری دار (رک) کی تانیث.

بارہَ دَری

کم و بیش بارہ دروازوں کا ہوا دار مکان جو اکثر باغ میں یا دریا کے کنارے پر بنا لیتے ہیں، برآمدہ جو بارہ دروں یا دوازوں کا ہو

بُرا دَرجَہ

رک : برا حال .

بُرا درجہ کرنا

بری گت بنانا، برا حال کرنا

سَگ زَرْد برادرِ شِغال

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) زرد کتّا گِیدڑ کا بھائی ہے، بُرے آدمی سب ایک ہی جیسے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرادَر زادَہ کے معانیدیکھیے

بَرادَر زادَہ

baraadar-zaadaबरादर-ज़ादा

اصل: فارسی

وزن : 12222

بَرادَر زادَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھتیجا، بھائی کا لڑکا

English meaning of baraadar-zaada

Noun, Masculine

  • nephew, brother's son

बरादर-ज़ादा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भाई का लड़का, भतीजा, भ्रातृ-सुत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرادَر زادَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرادَر زادَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone