تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَقائے دَوام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَقائے دَوام کے معانیدیکھیے
بَقائے دَوام کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- ہمیشہ قائم رہنے والی زندگی حیات جاودانی جو کسی یادگار یا کارنامے کی بنا پر ملتی ہے، ہمشگی کی زندگی
شعر
اے بقائے دوام کے مالک
کس طرح عمر بے ثبات کٹے
لہو سے اس کے ملی دین کو بقائے دوام
وہ قافلہ جو کبھی کربلا میں بیٹھا تھا
کریں گے مر کے بقائے دوام کیا حاصل
جو زندہ رہ کے مقام حیات پا نہ سکے
English meaning of baqaa-e-davaam
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- immortality, eternal life
बक़ा-ए-दवाम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- नित्यता, अनश्वरता, हमेशा स्थापित रहने वाला जीवन अनश्वर जीवन जो किसी यादगार या कारनामे के आधार पर मिलता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَقائے دَوام)
بَقائے دَوام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔