تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنجھوٹی" کے متعقلہ نتائج

بَنجھوٹی

بانجھ، وہ عورت جس کے حمل قرار نہ پائے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنجھوٹی کے معانیدیکھیے

بَنجھوٹی

ba.njhoTiiबँझोटी

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

بَنجھوٹی کے اردو معانی

صفت

  • بانجھ، وہ عورت جس کے حمل قرار نہ پائے

    مثال بہت سے محل شاہ نیلم کے ہیں ، سب نگوڑیاں بنجھوٹیاں ، شیطان کی لنگوٹیاں جمع ہیں ، خراب خستہ نہایت بدبین ، اسی وجہ سے لا ولد ہیں۔ (۱۸۹۲ ، طلسم ہوشربا ، ۶ : ۱۲۲۹)

اسم، مؤنث

  • مانع حمل دوا

Urdu meaning of ba.njhoTii

  • Roman
  • Urdu

  • baanjh, vo aurat jis ke hamal qaraar na pa.e
  • maane hamal davaa

English meaning of ba.njhoTii

Adjective

  • barren (woman)

Noun, Feminine

  • contraceptive

बँझोटी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बाँझ, वह महिला जो गर्भ धारण न कर पाए

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गर्भनिरोधक दवा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَنجھوٹی

بانجھ، وہ عورت جس کے حمل قرار نہ پائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنجھوٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنجھوٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone