تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَنْدوبَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْدوبَسْت کے معانیدیکھیے
بَنْدوبَسْت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- انتظام، اہتمام، نظم و نسق، نظم و ضبط
- دور دورہ، حکومت
- روک ٹوک، روک تھام، ممانعت، احتساب، تنبیہ
- زمین کی حد بندی اور مال گزاری کی تشخیض کا انتظام
- وہ محکمہ جو زمین کی حد بندی اور مال گزاری کی تشخیص کرتا ہے
- کسی چیز کے کھلنے رکنے سے متعلق آلہ، ساز و سامان
شعر
بکھرے ہوئے تھے لوگ خود اپنے وجود میں
انساں کی زندگی کا عجب بندوبست تھا
English meaning of bandobast
Noun, Masculine
- arrangement, organization, management, administration,
- plan, method, settlement, design
बंदोबस्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- खेतों की हदबंदी और उसकी मालगुजारी आदि निश्चित करने का काम
- खेत का लगान ठहराकर किसी को जोतने-बोने के लिए देना
- वो महकमा जो ज़मीन की हदबंदी और मालगुज़ारी की तशख़ीस (जाँच-पड़ताल) करता है
- व्यवस्था, प्रबंध, इंतिज़ाम
- हुकूमत, सरकार
- रोक टोक, रोक थाम, निषेध
- जवाबदेही
- किसी चीज़ को खुला रखने के लिए एक उपकरण, साज़-ओ-सामान
بَنْدوبَسْت کے مترادفات
بَنْدوبَسْت کے متضادات
بَنْدوبَسْت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَنْدوبَسْت)
بَنْدوبَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔