تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَندھی" کے متعقلہ نتائج

بَندھی

بن٘دھا کی تانیث

بَندھی رَہے نَہ ٹَکے بِکے

زیادہ نفع کی امید میں کسی چیز کو روک کر بیچنا عموماً نقصان دہ ہوتا ہے۔

بَندھی بات

حسب معمول یا حسب دستور بات یا مقرر یا مسلّم بات۔

بَندھی کلی

(لفظاً) غنچۂ ناشگفتہ، وہ کلی جو کھلی نہ ہو

بَندھی مار

رک : بن٘دھی چوٹ۔

بَندھی چوٹ

وہ دان٘و جس کی پہلے سے مشق ہو۔

بَندھی ٹَکی

بن٘دھی بات (رک) ، یقینی اور اٹل بات ، معمول یا روایت کے مطابق بات۔

بَندھی آواز

وہ آواز جو گانے والے کے قابو میں ہو اور سُر پر قائم رہے بہکتی نہ ہو۔

بَندھی مُٹھی

چپ چاپ، خاموش

بَندھی مُٹّھی جانا

چپ چاپ چلا جانا، بلا کھٹکے جانا

مُنہ بَندھی کَلی

بن کھلا شگوفہ

جھاڑُو بَندھی رَہنا

خاندان کے لوگوں میں باہم اچھے تعلقات رہنا ، باہم میل جول ہونا ، اتحاد ہونا ، انتشار سے محفوظ رہنا.

بُجْھنا بَندھی

سیدھی سادی ، دو ٹوک ، صاف صاف ، مقررہ اصول و ضوابط کی پابند.

رَنگی بَندھی

ایک ہی رن٘گ کی ؛ (مجازاََ) خوشنما ، خوبصورت.

پَیر میں بِلّی بَندھی ہونا

ہر وقت چلتے پھرتے رہنا، ایک جگہ ٹک کر نہ بیٹھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَندھی کے معانیدیکھیے

بَندھی

ba.ndhiiबँधी

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: بندھا

  • Roman
  • Urdu

بَندھی کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • بن٘دھا کی تانیث
  • کنیز، نوکر، غلام

شعر

Urdu meaning of ba.ndhii

  • Roman
  • Urdu

  • bandhaa kii taaniis
  • kaniiz, naukar, Gulaam

English meaning of ba.ndhii

Adjective, Feminine

बँधी के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • बँधा का स्त्रीलिंग (समास में प्रयुक्त)
  • भृत्य, नौकर, दास

بَندھی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَندھی

بن٘دھا کی تانیث

بَندھی رَہے نَہ ٹَکے بِکے

زیادہ نفع کی امید میں کسی چیز کو روک کر بیچنا عموماً نقصان دہ ہوتا ہے۔

بَندھی بات

حسب معمول یا حسب دستور بات یا مقرر یا مسلّم بات۔

بَندھی کلی

(لفظاً) غنچۂ ناشگفتہ، وہ کلی جو کھلی نہ ہو

بَندھی مار

رک : بن٘دھی چوٹ۔

بَندھی چوٹ

وہ دان٘و جس کی پہلے سے مشق ہو۔

بَندھی ٹَکی

بن٘دھی بات (رک) ، یقینی اور اٹل بات ، معمول یا روایت کے مطابق بات۔

بَندھی آواز

وہ آواز جو گانے والے کے قابو میں ہو اور سُر پر قائم رہے بہکتی نہ ہو۔

بَندھی مُٹھی

چپ چاپ، خاموش

بَندھی مُٹّھی جانا

چپ چاپ چلا جانا، بلا کھٹکے جانا

مُنہ بَندھی کَلی

بن کھلا شگوفہ

جھاڑُو بَندھی رَہنا

خاندان کے لوگوں میں باہم اچھے تعلقات رہنا ، باہم میل جول ہونا ، اتحاد ہونا ، انتشار سے محفوظ رہنا.

بُجْھنا بَندھی

سیدھی سادی ، دو ٹوک ، صاف صاف ، مقررہ اصول و ضوابط کی پابند.

رَنگی بَندھی

ایک ہی رن٘گ کی ؛ (مجازاََ) خوشنما ، خوبصورت.

پَیر میں بِلّی بَندھی ہونا

ہر وقت چلتے پھرتے رہنا، ایک جگہ ٹک کر نہ بیٹھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَندھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَندھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone