تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَنْدَر بانٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْدَر بانٹ کے معانیدیکھیے
بَنْدَر بانٹ کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث
- کسی چیز اس طرح بانٹا جائے کہ وہ اصل حق دار تک پہنچے بلکہ ان لوگوں کو ملے جو اس کے اہل نہیں تھے، دو حصہ داروں میں کسی چیز کی اس طرح تقسیم جس میں بانٹنے والا چالاکی سے اپنا حق یا حصہ نکال لے یا ان حصہ داروں کو بالکل محروم کرکے خود ہتھیالے، بھائی بھتیجا واد
شعر
کروڑوں کا ہے ٹھیکا خرچ ہوتے ہیں مگر لاکھوں
یہ بندر بانٹ سرکاری تو پہلے سے بھی بڑھ کر ہے
کمیشن پر کمیشن کھا رہے ہیں دیش کے لیڈر
وہ بندر بانٹ سرکاری جو پہلے تھی سو اب بھی ہے
English meaning of bandar-baa.nT
Noun, Masculine, Feminine
- the things or post divided into some relatives or known person while they were not eligible for that, nepotism
बंदरबाँट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- न्याय के नाम पर किया जाने वाला ऐसा स्वार्थपूर्ण बँटवारा जिसमें न्यायकर्ता सब कुछ हज़म कर लेता है, न्याय के नाम पर किया जाने वाला ऐसा स्वार्थपूर्ण बँटवारा जिसमें न्यायकर्ता सब कुछ स्वयं हज़म कर लेता है और विवादी पक्षों को विवाद-ग्रस्त संपत्ति में से कुछ भी प्राप्ति नहीं होती
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَنْدَر بانٹ)
بَنْدَر بانٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔