تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَنْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْدَہ کے معانیدیکھیے
بَنْدَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (کسی کی) عبادت کرنے والا، پوجنے والا، پرستش کرنے والا، (کسی کو) ماننے والا، عبد
- الفت کا بندہ
- غلام، نوکر، مطیع، فرماں بردار
- عاجز، نیاز مند، ناچیز، خاکسار (بطور انکسار خود متکلم کے لیے)
- اندھی تقلید کرنے والا، (غلاموں کی طرح) پابند
- شخص، آدمی
وضاحتی ویڈیو
شعر
عشق ہے طرز و طور عشق کے تئیں
کہیں بندہ کہیں خدا ہے عشق
توحید تو یہ ہے کہ خدا حشر میں کہہ دے
یہ بندہ زمانے سے خفا میرے لیے ہے
جانیے اس سے نبھے گی کس طرح
وہ خدا ہے میں تو بندہ بھی نہیں
English meaning of banda
Noun, Masculine
- a devout, worshipper, adorer
- beloved
- slave, servant
- human being, man
बंदा के हिंदी अर्थ
بَنْدَہ کے مترادفات
بَنْدَہ کے متضادات
بَنْدَہ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَنْدَہ)
بَنْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔