تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنار" کے متعقلہ نتائج

بَنار

(زراعت) وہ کھیت جس سے گیہوں یا جو کی فصل کاٹی جاچکی ہو

بَنارَس

شمالی ہندوستان میں گنگا کے ساحل آباد شہر جو ہندوؤ کا مقدس شہر ہے، وارانسی، کاشی

بَنارْسی

برصغیر پاک و ہند کے مشہور شہر بنارس (وارانسی) سے منسوب (جو پورب میں گن٘گا کے کنارے پر ہنود کا بڑا تیرتھ ہے)، ترکیبات میں مستعمل

بَنارْسی آنوْلَہ

بنارس کا آن٘ولہ جو معمولی آنولے سے کافی بڑا ہوتا ہے

بَناراضی

(قانون) بر خلاف

بَنارَسی کام

بَنارسی پان

بنارس میں کاشت کیا جانے والا پان جس کا مزہ خوشگوار ہوتا ہے

بَنارْسی ٹَھگ

(لفظاً) بنارس کا ٹھگ یا دلال جو اس پیشے میں بہت ماہر ہوتا ہے ، (مراداً) بڑا بدمعاش جو ظاہر میں بھلا مانس معلوم ہو، (مانا ہوا) بدمعاش ، دھاڑی چور۔

بَنارْسی ساڑی

بنارس کے کاریگروں کا بنا ہوا ریشمی دوپٹا / ساڑی جس پر سنہرے روپہلے تاروں سے رن٘گ رن٘گ کے بیل بوٹے بنائے جاتے ہیں۔

بَنارَسی کَپْڑا

ایک خاص قسم کا کپڑا جس پر سنہرے روپہلے تار سے بیل بوٹے بنے ہوتے ہیں۔

بَنارْسی لَنگْڑا

لن٘گڑا آم جو بنارس کے باغوں میں بہت بڑا اور خوش ذائقہ ہوتا ہے

بَنارْسی دُوپَٹّا

بنارس کے کاریگروں کا بنا ہوا ریشمی دوپٹا / ساڑی جس پر سنہرے روپہلے تاروں سے رن٘گ رن٘گ کے بیل بوٹے بنائے جاتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنار کے معانیدیکھیے

بَنار

banaarबनार

وزن : 121

موضوعات: زراعت

بَنار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (زراعت) وہ کھیت جس سے گیہوں یا جو کی فصل کاٹی جاچکی ہو

बनार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काला कसौदा। कासमर्द।
  • चाकसू नामक ओषधि का वृक्ष।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone