تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَن بَاسی" کے متعقلہ نتائج

اَنوکھا

نرالا، بے نظیر، نادر، نایاب، سب سے الگ، عجیب و غریب

آنکھی

رک : آن٘کھ.

اَنوکھاپَن

بے مثالی، نایابی، عجیب و غریب ہونا

اَنوکھی

انوکھا کی تانیث

اَنوکھے

انوکھا کی جمع، نیز مغیرہ حالت، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل

اَنْ کہَا

جو کہنا نہ مانے، ضدی، سرکش

اَنکْھوا

اکھوا، سفید باریک ریشہ جو سب سے پہلے تخم سے نمودار ہو کلّا، اَنکُور

اَنْ کَہی

بغیر کہی، جو بات کہی نہ ہو

اَنوکھے کے گَھر گھوڑی

کم ظرف ، چھچھورے یا کمینے کے گھر دولت یا نعمت۔

اَنوکھی جُروا ساگ میں شُروا

بے وقوف عورت الٹے کام کرتی ہے

انوکھی کے ہاتھ آئی کٹوری، پانی پی پی ہوئی انوکھے گھر کٹورا

کمینے کے ہاتھ کوئی چیز آ جائے تو اُسے دکھانے کے لئے اُس کا بہت استعمال کرتا ہے

انوکھے گاؤں اونٹ آیا تو لوگوں نے کہا پرمیسُر آیا

ناواقف ہر انوکھی چیز سے بہت مرعوب ہوتے ہیں

دُنْیا سے اَنوکھی

سب سے نرالی ، سب سے الگ ، سب سے جُدا ، قدرے مختلف.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَن بَاسی کے معانیدیکھیے

بَن بَاسی

ban-baasiiबन-बासी

اصل: سنسکرت

وزن : 222

دیکھیے: بَن بَاس

موضوعات: جانور

بَن بَاسی کے اردو معانی

صفت

  • جن٘گلوں میں سکونت اختیار کرنے والا (مجازاً) جوگی، تاک الدنیا، سنیاسی، جن٘گلی، بن کا باشندہ

اسم، مؤنث

  • جن٘گل میں رہنا، جن٘گل بسانا، جن٘گل کی سکونت

شعر

English meaning of ban-baasii

Adjective

  • dweller in woods, person gone into exile, forest dweller, hermit

Noun, Feminine

  • living in forest, residing in forest

बन-बासी के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जंगल में रहना, जंगल बसाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَن بَاسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَن بَاسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone