تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلْوا" کے متعقلہ نتائج

بَتُول

پاک، پاکیزہ، پاکدامن، پارسا، حضرت فاطمہ بنت حضرت محمد مصطفیٰ صلعم اور حضرت مریم کا لقب (اس لیے کہ وہ عوارض نسوانی سے پاک و پاکیزہ تھیں)

بَیتُ اللَّحْم

Bethlehem, birthplace of Jesus

مَرْیَم بَتُول

حضرت مریم کا ایک نام

حَشِیشُ الْبَتُول

یورپ میں پیدا ہونے والی ایک نبات جو سدا بہار کی قسم ہے (ونٹر گرین) اس کے روغن میں پائے جانے والے قدرتی سیلی سلیٹس سے ایک قسم کا تیزاب بنتا ہے جسے سیلی سلک ایسڈ کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلْوا کے معانیدیکھیے

بَلْوا

balvaaबलवा

نیز : بَلْوہ, بَلْویٰ

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: قانونی

Roman

بَلْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فساد، لڑائی جھگڑا
  • دو فرقوں یا طبقوں میں ہونے والا وہ متشدد جھگڑے جس میں قتل و غارتی، آگ زنی اور شورش ہوتے ہیں
  • غدر، بغاوت، سرکشی، عدول حکمی، سرتابی
  • ہجوم، ازدحام، بھیڑ، مجمع
  • شور و شغب، غل، غوغا، کھلبلی، ہل چل، بد نظمی
  • بے چینی، شورش، اضطراب
  • (قانون) بہت سے آدمیوں کی فساد پر آمادگی اور جھگڑا کرنے کی نیت سے ہجوم میں شرکت

شعر

Urdu meaning of balvaa

Roman

  • fasaad, la.Daa.ii jhag.Daa
  • do firqo.n ya tabko.n me.n hone vaala vo mutshaddid jhag.De jis me.n qatal-o-Gaaratii, aagaznii aur shorish hote hai.n
  • Gadar, baGaavat, sarakshii, uduulhukmii, sartaabii
  • hujuum, izadhaam, bhii.D, majmaa
  • shor-o-shaGab, Gal, gogaa, khalbalii, halchal, badnazmii
  • bechainii, shorish, izatiraab
  • (qaanuun) bahut se aadmiiyo.n kii fasaad par aamaadagii aur jhag.Daa karne kii niiyat se hujuum me.n shirkat

English meaning of balvaa

Noun, Masculine

बलवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दंगा, फ़साद, लड़ाई झगड़ा
  • दो दलों या संप्रदायों में होनेवाला वह उग्र संघर्ष जिसमें मार-काट, अग्निकांड आदि उपद्रव भी होते हैं, दो पक्षों या संप्रदायों में होने वाला उग्र संघर्ष
  • विद्रोह, अशांति, बगावत
  • शोर, गुल, गोगा, उपद्रव
  • भीड़-भाड़, मजमा
  • (क़ानून) बहुत से आदमीयों की दंगा फसाद के उद्देश्य से तैयारी करने के लिए इकट्ठा होना या सम्मिलित होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَتُول

پاک، پاکیزہ، پاکدامن، پارسا، حضرت فاطمہ بنت حضرت محمد مصطفیٰ صلعم اور حضرت مریم کا لقب (اس لیے کہ وہ عوارض نسوانی سے پاک و پاکیزہ تھیں)

بَیتُ اللَّحْم

Bethlehem, birthplace of Jesus

مَرْیَم بَتُول

حضرت مریم کا ایک نام

حَشِیشُ الْبَتُول

یورپ میں پیدا ہونے والی ایک نبات جو سدا بہار کی قسم ہے (ونٹر گرین) اس کے روغن میں پائے جانے والے قدرتی سیلی سلیٹس سے ایک قسم کا تیزاب بنتا ہے جسے سیلی سلک ایسڈ کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone