تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَلِ دان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَلِ دان کے معانیدیکھیے
بَلِ دان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بَلَد (۱) (رک) کی جمع
- فقراے اہل ہنود کی نفس کشی جس مین اپنے تئش کسی بت پر بھینٹ چڑھا کر خودکشی کرتے ہیں فربانی خدا کے نام پر قربانی ، دیوتا کے سامنے قربنی دیوتا بھوگ .
- قربانی دینا، قربانی کرنا، صدقہ کرنا، فدا کرنا، کسی اور کے لئے اپنے مقصد کی پرواہ نہ کرنا
شعر
کیا ہے خوں مرے دل کا بلدان اس کو کہتے ہیں
غم فرقت وہ کافر ہے کہ درگا پاٹھ کرتا ہے
English meaning of balidaan
Noun, Masculine
- sacrifice
बलिदान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी उच्च उद्देश्य के लिए प्राण देना, शहादत, त्याग, निछावार, चढ़ावा, बलिदान, धार्मिक संस्कार
- देवता को नैवेद्य का अर्पण, देवता के सामने क़ुर्बानी, देवता भोग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَلِ دان)
بَلِ دان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔