تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَلائے آسْمانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَلائے آسْمانی کے معانیدیکھیے
بَلائے آسْمانی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- ناگہانی آفت، وہ مصیبت جس کا گمان نہ ہو، آسمانی قہر
شعر
آئے تارے ہجر کی شب کچھ نظر
اب بلائے آسمانی جائے گی
قاطع اعمار ہے اکثر نجوم
وہ بلائے آسمانی اور ہے
اب بلائے آسمانی بھی بھلی لگنے لگی
آپ کے سر پر دوپٹے آسمانی دیکھ کر
English meaning of balaa-e-aasmaanii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- a sudden calamity as an act of God
बला-ए-आसमानी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दैवी आपत्ति, ग़ैबी मुसीबत, ईश्वर का प्रकोप, आकाशीय आपदा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَلائے آسْمانی)
بَلائے آسْمانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔