تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَل جائے راج کو، موتی لاگے پیاج کو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَل جائے راج کو، موتی لاگے پیاج کو کے معانیدیکھیے
بَل جائے راج کو، موتی لاگے پیاج کو
bal jaa.e raaj ko, motii laage pyaaj ko•बल जाए राज को, मोती लागे प्याज को
نیز : بَل جائے اس راج کو، جہاں موتی لگے پیاز کو, بَل جائیے اس راج کو، جہاں موتی لگیں پیاج کو, بَل جائیے راج کو، موتی لاگے پیاج کو, بَل جائے اس راج کو، جہاں موتی لگیں پیاج کو, بَل جائے اس راج کو، جہاں موتی لاگے پیاج کو, بَل جائیے اس راج کو، جہاں موتی لاگے پیاج کو, بَل جائیے اس راج کو، جہاں موتی لگے پیاج کو, بَل جائے اس راج کو، جہاں موتی لگے پیاج کو, بَل جائیے اس راج کو، جہاں موتی لگے پیاز کو
ضرب المثل
- Roman
- Urdu
بَل جائے راج کو، موتی لاگے پیاج کو کے اردو معانی
- خراب انتظام کی بابت یا اندھیر کی نسبت مستعمل
- اس راج کو کیا کہنا جہاں موتی پیاز پر جڑے جائیں، سیر کو سوا سیر ملے تو ساری شرارت جوتی کاری سے جاتی رہتی ہے
- غلط بخشی پر طنز
- ایسے راج کو بلہاری جس میں پیاز کے لئے موتی خرچ کرنے پڑیں
Urdu meaning of bal jaa.e raaj ko, motii laage pyaaj ko
- Roman
- Urdu
- Kharaab intizaam kii baabat ya andher kii nisbat mustaamal
- is raaj ko kyaa kahnaa jahaa.n motii pyaaz par ju.De jaa.en, sair ko sivaa sair mile to saarii sharaarat juutii kaarii se jaatii rahtii hai
- Galat baKhshii par tanz
- a.ise raaj ko balihaarii jis me.n pyaaz ke li.e motii Kharch karne pa.Dhe.n
बल जाए राज को, मोती लागे प्याज को के हिंदी अर्थ
- कुव्यवस्था के प्रति या अंधेर के संबंध में प्रयुक्त
- उस राज को क्या कहना जहाँ मोती प्याज़ पर जड़े जाएँ, सेर को सवा सेर मिले तो शरारत जूती-कारी से जाती रहती है
- ग़लत कोषाध्यक्षता पर व्यंग है
- ऐसे राज्य को बलिहारी जिसमें प्याज़ के लिए मोती ख़र्च करने पड़ें
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَماز اَدا ہونا
نماز ادا کرنا کا لازم، نماز کا پڑھا جانا، عبادت، نماز کے فریضے کی بجا آوری ہونا، نماز پڑھنا، عبادت، نماز کا فریضہ بجا لانا
نَماز جُمعَہ
وہ مخصوص واجب نماز جو جمعے کو دو رکعت پڑھی جاتی ہے، اس کا وقت زوال سے شروع ہوجاتا ہے (یہ جمعے کے دن ظہر کا بدل ہے)
نَماز کا نَہ روزے کا
وہ جو نہ نماز پڑھتا ہو اور نہ روزہ رکھتا ہو ، بے نمازی بے روزہ کی نسبت کہتے ہیں
نَماز فاسِد ہو جانا
کسی وجہ سے نماز کا شرع کے مطابق جائز شمار نہ ہونا ، نماز کا ضائع یا با طل ہو جانا نیز نماز ٹوٹ جانا ، نماز کا ازروئے فقہ صحیح نہ رہنا
نَماز پَر کَھڑا ہونا
نماز پڑھنے کے لئے کھڑا ہونا (خصوصاً) مبتدی کا نماز کے لئے کھڑا ہونا، مبتدی کا نماز پڑھنا شروع کرنا
نَمازِ عِید
دو رکعت واجب نماز جو عید الفطر اور عیدالاضحی کو عیدگاہ میں باجماعت ادا کی جاتی ہے نماز کے بعد امام صاحب خطبہ بھی پڑھتے ہیں
نَمازَن
نماز پڑھنے والی ، پابندی سے نماز پڑھنے والی عورت ؛ (مجازاً) پارسا عورت ، پرہیز گار عورت ، عابدہ ، زاہدہ ۔
نَمازِ جِہری
وہ نماز جس کی اوّل دو رکعتوں میں سورئہ فاتحہ اور کوئی دوسری سورت امام بہ آوازِ بلند پڑھتے ہیں ، قراء ت والی نماز (سِرّی نماز کے مقابل) ۔
نَمازِ جَنازَہ
وہ نماز جو مردے کی مغفرت کے لیے پڑھی جائے اس میں نہ رکوع ہے نہ سجود صرف قیام و دعا ہے، یہ فرض کفایہ ہے
نَمازِ عَصر
فرض نماز جو تیسرے پہر پڑھی جاتی ہے (ترتیب میں ظہر کی نماز کے بعد اور مغرب کی نماز سے قبل)
نَمازِ یَومِیَہ
دن بھر کی نماز ؛ مراداً : نمازِ پنجگانہ میں سے کوئی نماز ، پانچوں وقت کی فرض نمازوں میں سے کوئی نماز ۔
نَماز بَند
(کشتی) داہنی طرف کا ایک مخصوص دانو ، داہنی طرف کی سانڈی نکالنے کا دانو جو نماز میں ہاتھ باندھنے سے مشابہہ ہوتا ہے ۔
نَمازِ مَعکُوس
ایک غیر شرعی عبادت جس میں اُلٹا لٹکتے ہیں نیز حبس ِ َدم کی مشق ؛ کانٹوں پربیٹھ کر عبادت کرنا
نَمازِ باجَماعَت
وہ نماز جو جماعت کے ساتھ (امام کے پیچھے) پڑھی جائے، جس میں امام کے علاوہ کم سے کم ایک نمازی ضرور ہوتا ہے، جماعت کی نماز (تنہا نماز کے مقابل)
نَمازِ تَہَجُّد
نفل نماز جو عشا کے بعد عموما ًآخر شب کو پڑھتے ہیں (بعض نے چار ، بعض نے آٹھ اور بعض نے بارہ رکعات بھی لکھا ہے) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'adaavat
'अदावत
.عَداوَت
hostility, malice, enmity, animosity
[ Ham logon mein adavat hoti hai lekin jaan ka dushman koi kahan hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
imkaan
इम्कान
.اِمْکان
possibility, probability
[ March April ke mahine mein chechak hone ka imkan zyada rahta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aarii
'आरी
.عاری
free (from), empty
[ Koi aql se aari bhale hi ho pet se khali nahin hota ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aariz
'आरिज़
.عارِض
side of the face, cheeks
[ Shayar ne mahboob ke aariz ki tarif mein zamin aur asman ek kar diye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ibrat
'इबरत
.عِبْرَت
one from whom a lesson can be learnt
[ Burayi ka anjam kabhi-kabhi bura bhi hota hai hamen usse ibrat hasil karna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faal
फ़ाल
.فَال
omen, augury, presage with the help of some occult, etc. book
[ Aurton ki baayen aankh phadakna achcha faal mana jata hai jabki mardon ki baayen aankh phadakna bura faal mana jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHavaatiin
ख़वातीन
.خَواتِین
ladies, women
[ Barsaat, dhoop vaghaira mein shahri khavatin chatri ka istemaal karti hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ajab
'अजब
.عَجَب
astonishing, strange, extraordinary
[ Mulk ke siyasi halat ne ajab mod le liya hai kuchh kaha nahin ja sakta ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jaraa.im
जराइम
.جَرائِم
crimes, offences, faults, sins
[ Aajkal muashare mein jaraim bahut zyada badh gaye hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ubuur
'उबूर
.عُبُور
crossing a stretch of land or water
[ Zindagi mein kabhi-kabhi mushkilat ka dariya bhi uboor karna padta hai isse ghabrana nahin chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (بَل جائے راج کو، موتی لاگے پیاج کو)
بَل جائے راج کو، موتی لاگے پیاج کو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔