تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَل آنا" کے متعقلہ نتائج

بَل آنا

حساب میں میزان کا برابر نہ ہونا ؛ ینٹھ آنا

چِہْرے پَر بَل آنا

غصے اور ناگواری کا اظہار ہونا

مُنہ کے بَل آنا

رک : منھ کے بل گرنا ۔

مُنہ کے بَل نِیچے آنا

بلندی سے یوں گرنا کہ پہلے سرزمین سے ٹکرائے ؛ نہایت ذلیل ہونا ۔

بَل میں آنا

تیہے میں آنا، تاو میں آنا

آبْرُو میں بَل آنا

عزت احترام شہرت ساکھ وغیرہ کو نقصان پہنْچنا.

تیوْری پَر بَل آنا

چیں بجبیں ہونا ، غصے ، ملال یا جھنجھلاہٹ سے پیشانی پر بَل پڑنا.

پیشانی پَر بَل آنا

چہرے سے تکہ ظاہر ہونا ، رنج و ملال غصہ یا نا گورای کا ظاہر ہونا ، غیظ و غضب سے بھر جانا ، تیور بگڑ جانا .

چِتْوَن پَر بَل آنا

رک : تیوری پر بل آنا .

تیوَر پَر بَل آنا

ناخوشی ، غصے یا جھنجھلاہٹ کا اظہار ہونا.

اَبْرُو پَر بَل آنا

ماتھے پر ناگواری، ناپسندیدگی، یا غصے سے شکنیں پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَل آنا کے معانیدیکھیے

بَل آنا

bal aanaaबल आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بَل آنا کے اردو معانی

  • حساب میں میزان کا برابر نہ ہونا ؛ ینٹھ آنا
  • ٹیڑھا ہونا خم آجان ا ، شکن پڑنا ، موچ آنا
  • ، فرق آنا خلل پڑنا
  • طاقت یا قوت پیدا ہوجانا

Urdu meaning of bal aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • hisaab me.n miizaan ka baraabar na honaa ; yanaTh aanaa
  • Te.Dhaa honaa Kham aajaan e, shikan pa.Dnaa, moch aanaa
  • ، farq aanaa Khalal pa.Dnaa
  • taaqat ya quvvat paida hojaana

बल आना के हिंदी अर्थ

  • ، फ़र्क़ आना ख़लल पड़ना
  • टेढ़ा होना ख़म आजान ए, शिकन पड़ना, मोच आना
  • ताक़त या क़ुव्वत पैदा होजाना
  • हिसाब में मीज़ान का बराबर ना होना , यनठ आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَل آنا

حساب میں میزان کا برابر نہ ہونا ؛ ینٹھ آنا

چِہْرے پَر بَل آنا

غصے اور ناگواری کا اظہار ہونا

مُنہ کے بَل آنا

رک : منھ کے بل گرنا ۔

مُنہ کے بَل نِیچے آنا

بلندی سے یوں گرنا کہ پہلے سرزمین سے ٹکرائے ؛ نہایت ذلیل ہونا ۔

بَل میں آنا

تیہے میں آنا، تاو میں آنا

آبْرُو میں بَل آنا

عزت احترام شہرت ساکھ وغیرہ کو نقصان پہنْچنا.

تیوْری پَر بَل آنا

چیں بجبیں ہونا ، غصے ، ملال یا جھنجھلاہٹ سے پیشانی پر بَل پڑنا.

پیشانی پَر بَل آنا

چہرے سے تکہ ظاہر ہونا ، رنج و ملال غصہ یا نا گورای کا ظاہر ہونا ، غیظ و غضب سے بھر جانا ، تیور بگڑ جانا .

چِتْوَن پَر بَل آنا

رک : تیوری پر بل آنا .

تیوَر پَر بَل آنا

ناخوشی ، غصے یا جھنجھلاہٹ کا اظہار ہونا.

اَبْرُو پَر بَل آنا

ماتھے پر ناگواری، ناپسندیدگی، یا غصے سے شکنیں پڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَل آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَل آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone