تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَکْرِید" کے متعقلہ نتائج

بَکْرِید

بقرعید (رک) کا عوامی لفظ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَکْرِید کے معانیدیکھیے

بَکْرِید

bakriidबकरीद

وزن : 221

دیکھیے: بَقرعِید

Roman

بَکْرِید کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بقرعید (رک) کا عوامی لفظ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بَقْرِید

بقرعید (رک) کا عوامی تلفظ۔

Urdu meaning of bakriid

Roman

  • baqari.id (ruk) ka avaamii lafz

English meaning of bakriid

Noun, Feminine

  • sacrificial festival observed by Muslims on the tenth of the month of Zilhaj

बकरीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बक़रईद (दे.) का अवामी लफ़्ज़
  • मुसलमानों का एक त्योहार जिसमें बकरे की बलि दी जाती है, ईद उल-अज़हा

بَکْرِید سے متعلق دلچسپ معلومات

بکرید غالب نے مکتوب بنام نبی بخش حقیر، مؤرخہ ہفتم نومبر ۳۵۸۱ میں لکھا ہے: بکرید کو کچھ کہا ہی نہیں، ایک رباعی پڑھ دی تھی۔ بظاہر یہ تلفظ اس لئے رائج ہوا کہ اس تیوہار میں بکرے بہت قربان کئے جاتے ہیں۔ اور جس طرح بکروں کے قصائی کو’’بکرقصاب‘‘ کہتے ہیں، اسی طرح اس تیوہارکو’’بکرید‘‘ کہنے لگے ہوں۔ ’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘میں اسے’’عوامی‘‘ تلفظ کہا ہے، اور کوئی سند نہیں دی ہے۔ غالب کی سند پر اسے’’عوامی‘‘ نہیں کہہ سکتے۔ یہ ضرور ہے کہ مدت دراز سے یہ تلفظ سننے میں نہیں آیا۔ اس کے درست ہونے میں کلام نہیں۔ فیلن نے اسے Popular یعنی مقبول العوام تلفظ لکھا ہے۔ شان الحق حقی نے ’’بکرید‘‘ ایک مستقل لغت کے طور پر درج کیا ہے۔ دیکھئے، ’’بخرید‘‘، ’’بقرعید‘‘، ’’بقرید‘‘، ’’بکرید‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَکْرِید

بقرعید (رک) کا عوامی لفظ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَکْرِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَکْرِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone