تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَجائے خُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَجائے خُود کے معانیدیکھیے
بَجائے خُود کے اردو معانی
فعل متعلق
- اپنے مقام پر، کسی دوسرے کو شریک کیے بغیر، مستقل طور پر
شعر
ہر ذرہ اشک بار ہے ماضی کی یاد میں
ہے عید بھی بجائے خود اک یادگار عید
محبت تو بجائے خود اک ایماں ہے ارے ملاؔ
محبت کرنے والے کا کوئی ایماں نہیں ہوتا
ہے بجائے خود زمانہ بیکسی میں مبتلا
اب مروت کا نشاں اپنے نہ بیگانے میں ہے
English meaning of bajaa-e-KHud
Adverb
- by itself
बजा-ए-ख़ुद के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- अपनी जगह पर, स्वयं, खुद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَجائے خُود)
بَجائے خُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔