تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیتُ الشَّرَف" کے متعقلہ نتائج

بیتُ الشَّرَف

بلندی اور بزرگی کا گھر، وہ گھرجس کے رہنے والے عالی مرتبہ ہوں، رسائی کا مقام جہاں پہنچ کر بزرگی اور عزت حاصل ہو، بزرگی کا گھر، عزت کا گھر

اردو، انگلش اور ہندی میں بیتُ الشَّرَف کے معانیدیکھیے

بیتُ الشَّرَف

baitushsharfबैतुश्शरफ़

اصل: عربی

وزن : 2221

موضوعات: نجومی

بیتُ الشَّرَف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بلندی اور بزرگی کا گھر، وہ گھرجس کے رہنے والے عالی مرتبہ ہوں، رسائی کا مقام جہاں پہنچ کر بزرگی اور عزت حاصل ہو، بزرگی کا گھر، عزت کا گھر
  • قصر شاہی، بادشاہ کا ملا قاتی مکان
  • (مجازاً) معشوق کا گھر
  • (نجوم) وہ برج جس میں کسی سیارے کا شرف اس شخص کے لئے موجب سعادت ہو، جس کا طلاع اس سیارے سے تعلق رکھتا ہے۔ (آفتاب کا شرف برج حمل میں، چانْد کا برج ثور میں، مشتری کا برج سرطان میں، زہرہ کا برج حوت میں، عطارد کا برج سنبلہ میں، مریخ کا برج جدی میں اور زحل کا میزان میں ہوتا ہے)
  • اس بُرج کا نام جس میں سبع سیارات میں سے کسی کا شرف ہو

شعر

English meaning of baitushsharf

Noun, Masculine

  • high position, distinguished place
  • (Metaphorically) the house beloved
  • noble house
  • the mansion of eminence, the highest mansion (of a planet), a sign of the zodiac

बैतुश्शरफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बुलंदी और बुजु़र्गी का घर, वो घर जिस के रहने वाला गौरव का अनुभव करे, वो घर जिसमें रहने वाला सम्मानित समझे, सम्मानता का घर, बड़ाई का घर
  • राजमहल, राजभवन
  • (लाक्षणिक) प्रेमिका का घर
  • वह राशि जिसमें किसी ग्रह की उन्नति हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیتُ الشَّرَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیتُ الشَّرَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone