تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بیٹھک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بیٹھک کے معانیدیکھیے
بیٹھک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بیٹھنے کی جگہ، نشست گاہ
- (کاشتکاری) چنگی وصول کرنے کی چوکی، چنگی کے کارندے کے بیٹھنے کی جگہ، چنگی خانہ
- بیٹھنا اٹھنا، نشست و برخاست
- ایک ورزش کا نام جس میں مقرر طریقے کے مطابق بار بار اٹھ کر بیٹھتے ہیں
- بیٹھنے کا انداز، جسم کا وہ حصہ جس پر پورا جسم بیٹھنے کے وقت ٹکتا ہے، آسن
- (سواری) کاٹھی کا بیچ کا حصہ جہاں گھڑ سوار بیٹھتا ہے
- (کشتی) حریف کے لنگوٹ کو ایک ہاتھ سے پکڑ کر دوسرے ہاتھ سے دونوں ٹانگوں کے بَل اس کو اٹھالینے کا عمل
- مردانہ کمرہ یا مکان کا وہ حصہ جو مردوں کی نشت کے لیے مخصوص ہو
- وہ ظرف جسے میز یا تپائی یا طاق وغیرہ پر رکھ کر اس کے اوپر کوئی چیز نصیب کی جائے (جیسے بھول یا اگر وغیرہ رکھنے کے ظرف کا پیندا یا تلا) اڈا، ٹکاری، اسٹینڈ
شعر
آج تتلی کے ساتھ بیٹھک ہے
آج تھوڑا ملے سکوں وحشت
وقت جواری کی بیٹھک میں جو آیا سو ہار گیا
اخترؔ اک دن میں بھی دامن جھاڑ کے نکلا ایک طرف
احباب کے قدموں کو ترستی ہے مری شام
کھولے ہوئے بیٹھا ہوں میں بیٹھک کوئی آئے
English meaning of baiThak
Noun, Feminine
- common area for small congregation,drawing room, meeting hall or place, seat,
- sitting posture, setting (e.g. of gemstones)
- a kind of exercise or punishment
बैठक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सभा
- बैठने का कमरा
- चौपाल
- घर का वह कमरा जिसमें प्रायः आये-गये लोग बैठकर आपस में बात-चीत करते हैं। बैठका।
- अधिवेशन
- बैठने की क्रिया, ढंग भाव या मुद्रा। जैसे इस जानवर की बैठक ही ऐसी होती है। बैठकी।
- उठने और बैठने की कसरत; उठक-बैठक।
بیٹھک کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بیٹھک)
بیٹھک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔