تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیٹھک" کے متعقلہ نتائج

اَنُوپ

عمدہ، بے نظیر، بے مثل، لاجواب

اَنُوپا

بے مثل عورت

اَنُوپَم

انوکھا، بے نظیر، عمدہ، بے جوڑ، بے مثال

اَنُوپان

وہ دوا جو کسی دوا کے اثر کو قوی کرنے کے لیے دی جائے، بد رقہ، پیش دارو

اَنُوپُورَک

کمی، تخفیف یا غلطی وغیرہ کی حالت میں مکمل کرنے کی غرض سے پس از جوڑی یا لگائی گئی چیز، بعد میں کسی کے ساتھ مل کر کسی کام کو پورا کرنے والا، خاص طور پر کسی مکلمل چیز کو اور زیادہ مستفید اور کار آمد بنانے کی غرض سے آزادانہ طور پر جوڑا یا لگایا جانے والا

رُوپ اَنُوپ

لاثانی خُوبصورتی ، ہے مِثل حُسن.

اردو، انگلش اور ہندی میں بیٹھک کے معانیدیکھیے

بیٹھک

baiThakबैठक

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: شکار ٹھگی کاشتکاری

بیٹھک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیٹھنے کی جگہ، نشست گاہ
  • (کاشتکاری) چنگی وصول کرنے کی چوکی، چنگی کے کارندے کے بیٹھنے کی جگہ، چنگی خانہ
  • بیٹھنا اٹھنا، نشست و برخاست
  • ایک ورزش کا نام جس میں مقرر طریقے کے مطابق بار بار اٹھ کر بیٹھتے ہیں
  • بیٹھنے کا انداز، جسم کا وہ حصہ جس پر پورا جسم بیٹھنے کے وقت ٹکتا ہے، آسن
  • (سواری) کاٹھی کا بیچ کا حصہ جہاں گھڑ سوار بیٹھتا ہے
  • (کشتی) حریف کے لنگوٹ کو ایک ہاتھ سے پکڑ کر دوسرے ہاتھ سے دونوں ٹانگوں کے بَل اس کو اٹھالینے کا عمل
  • مردانہ کمرہ یا مکان کا وہ حصہ جو مردوں کی نشت کے لیے مخصوص ہو
  • وہ ظرف جسے میز یا تپائی یا طاق وغیرہ پر رکھ کر اس کے اوپر کوئی چیز نصیب کی جائے (جیسے بھول یا اگر وغیرہ رکھنے کے ظرف کا پیندا یا تلا) اڈا، ٹکاری، اسٹینڈ

شعر

English meaning of baiThak

Noun, Feminine

  • common area for small congregation,drawing room, meeting hall or place, seat,
  • sitting posture, setting (e.g. of gemstones)
  • a kind of exercise or punishment

बैठक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सभा
  • बैठने का कमरा
  • चौपाल
  • घर का वह कमरा जिसमें प्रायः आये-गये लोग बैठकर आपस में बात-चीत करते हैं। बैठका।
  • अधिवेशन
  • बैठने की क्रिया, ढंग भाव या मुद्रा। जैसे इस जानवर की बैठक ही ऐसी होती है। बैठकी।
  • उठने और बैठने की कसरत; उठक-बैठक।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیٹھک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیٹھک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone