تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَیتُ الْمُقَدَّس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَیتُ الْمُقَدَّس کے معانیدیکھیے
بَیتُ الْمُقَدَّس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (تصوف) وہ قلب جو تعلق غیر حق سے پاک ہو
- حضرت سلیمان (علیہ السلام) کی بنوائی ہوئی مسجد جو یہیود و نصاریٰ کا قبلہ ہے اور جس کی طرف مسلمان بھی کعبۃ اللہ کے قبلے قرار دیے جانے سے قبل منْھ کرکے نماز پڑھتے تھے.
- مسجد اقصیٰ، پاک گھر، متبرک مکان، مجازاً: خانۂ خدا، یوروشلم کی عبادت گاہ جس کی بنیاد حضرت داؤد علیہ السلام نے ڈالی اور تکمیل حضرت سلیمان علیہ السلام نے کی
English meaning of bait-ul-muqaddas
Noun, Masculine
- Holy House, the Aqsa Mosque in Jerusalem
बैत-उल-मुक़द्दस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पवित्र घर, पावन स्थान, प्रतीकात्मक: खुदा का घर, यरोशलम की मस्जिदे अक़्सा का दूसरा नाम
- यरोशलम् ।
بَیتُ الْمُقَدَّس کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَیتُ الْمُقَدَّس)
بَیتُ الْمُقَدَّس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔