تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَیراگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَیراگی کے معانیدیکھیے
وزن : 222
دیکھیے: بَیراگَن
بَیراگی کے اردو معانی
سنسکرت - اسم، مذکر
- بیراگ لینے والا، تارک الدنیا مرد، تارک دنیا، خلوت نشیں، جوگی
- ہندو فقیروں کا ایک گروہ، سادھوؤں کا ایک فرقہ جو ملک میں پھرتے رہتے ہیں اور مختلف قسم کی ریاضتیں کرتے ہیں، ہندو فرقوں کا ایک گروہ جو لوبھ اور موہ سے بالکل آزاد ہے
- وہ شخص جس نے اپنی خواہشات پر مکمل قابو پالیا ہو
ہندی - اسم، مذکر
- وہ ٹیڑھی لکڑی جسے جوگی تکیے کی جگہ کمر سے لگا کر بیٹھتے ہیں یا سامنے رکھ کر اس پر ہاتھ ٹیکتے ہیں
- (مجازًا) ٹیک
شعر
دنیا بھر کی شان و شوکت جیوں کی تیوں ہی دھری رہی
میرے بیراگی من میں جب سچ آیا تو جھوٹ گیا
یہ جو لوگ بنوں میں پھرتے جوگی بیراگی کہلائیں
ان کے ہاتھ ادب سے چومیں ان کے آگے سیس نوائیں
من بیراگی تن انوراگی قدم قدم دشواری ہے
جیون جینا سہل نہ جانو بہت بڑی فن کاری ہے
English meaning of bairaagii
Sanskrit - Noun, Masculine
Hindi - Noun, Masculine
- staff of a Jogi or mendicant
- (Metaphorically) support
बैरागी के हिंदी अर्थ
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- जिसने बैराग ले लिया हो, ईश्वर में रमा रहने वाला व्यक्ति, संसार से विरक्त, साधु, जोगी
- हिंदू भूपतियों का एक समूह, वैष्णव मत के साधुओं का एक भेद
- वो व्यक्ति जिसने अपनी इंद्रियों एवं कामनाओं पर पूर्णरूपेण नियंत्रन कर लिया हो
हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वो टेढ़ी लकड़ी जिसे जोगी तकिये के स्थान पर कमर से लगा कर बैठते हैं या सामने रख कर उसपर हाथ टेकते हैं
- (लाक्षणिक) टेक
بَیراگی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَیراگی)
بَیراگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔