تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیع بِالْخِیار" کے متعقلہ نتائج

خِیار

نیک لوگ، برگزیدہ لوگ، فضیلت و بزرگی رکھنے والے لوگ

خِیاری

a kind of violet

خِیارزَہ

کھیرا

خِیارَین

کھیرا اور ککڑی دونوں جو دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، تخم

خِیارِ تَر

تازہ کَکڑی یا کھیرا ۔

خِیارُ الْعَیب

کسی خریدی ہوئی شے کو اس کے اندر عیب پانے کی صورت میں فروخت کرنے والے کو پھیر دینے کا اختیار ۔

خِیارُ الْبُلُوغ

(فقہ) وہ اختیار جو لڑکی کو بالغ ہونے پر حاصل ہوتا ہے کہ وہ قبل بلوغ کے نکاح کو فسخ کرے یا قائم رکھے

خِیارُ الشَّرْط

(فقہ) مشروط طور پر کوئی چیز خرید کر تین دن یا اس سے زیادہ مدت معینہ کے اندر بیع کو فسخ کرنے کا اختیار

گُل خِیار

اصیل مرغ کی ایک قسم .

عَسَلِ خِیار شَن٘بَر

املتاس کی پھلی کا گودا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیع بِالْخِیار کے معانیدیکھیے

بَیع بِالْخِیار

bai'-bil-KHiyaarबै'-बिल-ख़ियार

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: فقہ

  • Roman
  • Urdu

بَیع بِالْخِیار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (فقہ حنفی) کسی شے کی فروخت اس پرشرط پرکہ پسند آئےتورکھنا ورنہ لوٹا دینا
  • (فقہ جعفری) مال قطعی طور پر بیع کردینا لیکن اس شرط کے ساتھ کہ اگر بیچنے والا مدت معینہ کے اندر قیمت واپس کردے تو اپنا مال واپس لے سکتا ہے

Urdu meaning of bai'-bil-KHiyaar

  • Roman
  • Urdu

  • (fiqh hanafii) kisii shaiy kii faroKhat is parashrat prkaa pasand aa.e to rakhnaa varna lauTaa denaa
  • (fiqh jaapharii) maal qati.i taur par baia kardenaa lekin is shart ke saath ki agar bechne vaala muddat muayynaa ke andar qiimat vaapis karde to apnaa maal vaapis le saktaa hai

English meaning of bai'-bil-KHiyaar

Noun, Feminine

  • sale on approval

बै'-बिल-ख़ियार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विकल्प का सौदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِیار

نیک لوگ، برگزیدہ لوگ، فضیلت و بزرگی رکھنے والے لوگ

خِیاری

a kind of violet

خِیارزَہ

کھیرا

خِیارَین

کھیرا اور ککڑی دونوں جو دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، تخم

خِیارِ تَر

تازہ کَکڑی یا کھیرا ۔

خِیارُ الْعَیب

کسی خریدی ہوئی شے کو اس کے اندر عیب پانے کی صورت میں فروخت کرنے والے کو پھیر دینے کا اختیار ۔

خِیارُ الْبُلُوغ

(فقہ) وہ اختیار جو لڑکی کو بالغ ہونے پر حاصل ہوتا ہے کہ وہ قبل بلوغ کے نکاح کو فسخ کرے یا قائم رکھے

خِیارُ الشَّرْط

(فقہ) مشروط طور پر کوئی چیز خرید کر تین دن یا اس سے زیادہ مدت معینہ کے اندر بیع کو فسخ کرنے کا اختیار

گُل خِیار

اصیل مرغ کی ایک قسم .

عَسَلِ خِیار شَن٘بَر

املتاس کی پھلی کا گودا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیع بِالْخِیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیع بِالْخِیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone