تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَحْرِ مُجْتَث" کے متعقلہ نتائج

مُجتَث

(لفظاً) جڑ سے اُکھاڑا ہوا ؛ (عروض) ایک بحر کا نام جس کا یہ وزن ہے مس تفع لن فاعلاتن مس تفع لن فاعلاتن دو بار ، اس بحر میں مسفع لن منفصل ہے ؛ اردو میں یہ بحر سالم رائج نہیں صرف مثمن کی مزاحفہ بحریں رائج ہیں

بَحْرِ مُجْتَث

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ، جس کا ہر مصرع ’ مُس تَفْعِ لُن فاعِلاتُن مُس تَفْعِ لُن فاعِلاتُن کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

مَوجَۃُ الشَّباب

(طب) جوانی کی لہر، امنگ، اٹھان

مَوضُوعاتی شاعِری

وہ شاعری جو کسی خاص عنوان یا موضوع کے تحت کی جائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَحْرِ مُجْتَث کے معانیدیکھیے

بَحْرِ مُجْتَث

bahr-e-mujtasबहर-ए-मुज्तस

اصل: عربی

وزن : 2222

موضوعات: عروض عروض

  • Roman
  • Urdu

بَحْرِ مُجْتَث کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ، جس کا ہر مصرع ’ مُس تَفْعِ لُن فاعِلاتُن مُس تَفْعِ لُن فاعِلاتُن کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

Urdu meaning of bahr-e-mujtas

  • Roman
  • Urdu

  • (uruuz) kalaam manjuum ya shear ka vo aahang, jis ka har misraa ' mus taf॒i lun faa.ailaatun mus taf॒i lun faa.ailaatun ke vazan par ho (zahaaf ke saath mustaamal

बहर-ए-मुज्तस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बहुत चालू है, शाखाएँ भी (जगु + सगु = \SI,5+ ॥s,s) चार बार।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُجتَث

(لفظاً) جڑ سے اُکھاڑا ہوا ؛ (عروض) ایک بحر کا نام جس کا یہ وزن ہے مس تفع لن فاعلاتن مس تفع لن فاعلاتن دو بار ، اس بحر میں مسفع لن منفصل ہے ؛ اردو میں یہ بحر سالم رائج نہیں صرف مثمن کی مزاحفہ بحریں رائج ہیں

بَحْرِ مُجْتَث

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ، جس کا ہر مصرع ’ مُس تَفْعِ لُن فاعِلاتُن مُس تَفْعِ لُن فاعِلاتُن کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

مَوجَۃُ الشَّباب

(طب) جوانی کی لہر، امنگ، اٹھان

مَوضُوعاتی شاعِری

وہ شاعری جو کسی خاص عنوان یا موضوع کے تحت کی جائے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَحْرِ مُجْتَث)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَحْرِ مُجْتَث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone