تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَحْرِ خَفِیف" کے متعقلہ نتائج

تَدارُک

تلافی، بدلا ،مکافات، گم شدہ چیز کا پانا

تَدارُک پَذِیر

قابل علاج ، جس کا ازالہ کی جاسکے.

تَدارُک ہونا

تَدارُک کَرنا

تَدارُکِ باقِیات

(قانون) باقیات غیر وصول شدہ رقوم وغیرہ کا انتظام ،بقایا کا ہندوبست

تَدارُکِ خَفِیف

(قانون) سزاے خفیف ، خفیف تن٘بیہ

تَدارُکی

تدارک (رک) سے منسوب ،ازالہ کرنے والا .

تَدارُکی تَحْرِیک

روک تھام کی کوشش ، بچاؤ کا عمل ،دفعیہ اور ازالہ کرنے کی جدوجہد.

تاندْ رُکھ

بڑ کا درخت (قدیم اردو کی لغت)

اردو، انگلش اور ہندی میں بَحْرِ خَفِیف کے معانیدیکھیے

بَحْرِ خَفِیف

bahr-e-KHafiifबहर-ए-ख़फ़ीफ़

اصل: عربی

وزن : 22121

موضوعات: عروض عروض

Roman

بَحْرِ خَفِیف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (عروض) کلام منظوم، یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع، فاعِلاتُن مُسْ تَفْعِ لُن فاعِلاتُن، کے وزن پر ہو (زیادہ تر زحاف کے ساتھ مستعمل)

Urdu meaning of bahr-e-KHafiif

  • (uruuz) kalaam manjuum, ya shear ka vo aahang jis ka har misraa, faa.ailaatun mus॒ taf॒i lun faa.ailaatun, ke vazan par ho (zyaadaa tar zahaaf ke saath mustaamal

बहर-ए-ख़फ़ीफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • इसकी शाखाएँ प्रचलित हैं, (सगु + जगु -सगु=॥5,5+ISI,5+॥s,s) शेर में दो बार।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَدارُک

تلافی، بدلا ،مکافات، گم شدہ چیز کا پانا

تَدارُک پَذِیر

قابل علاج ، جس کا ازالہ کی جاسکے.

تَدارُک ہونا

تَدارُک کَرنا

تَدارُکِ باقِیات

(قانون) باقیات غیر وصول شدہ رقوم وغیرہ کا انتظام ،بقایا کا ہندوبست

تَدارُکِ خَفِیف

(قانون) سزاے خفیف ، خفیف تن٘بیہ

تَدارُکی

تدارک (رک) سے منسوب ،ازالہ کرنے والا .

تَدارُکی تَحْرِیک

روک تھام کی کوشش ، بچاؤ کا عمل ،دفعیہ اور ازالہ کرنے کی جدوجہد.

تاندْ رُکھ

بڑ کا درخت (قدیم اردو کی لغت)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَحْرِ خَفِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَحْرِ خَفِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone