تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَحْرِ ہِنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَحْرِ ہِنْد کے معانیدیکھیے
بَحْرِ ہِنْد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ سمندر جو افریقہ کے مشرق، ایشیا کے جنوب، آسٹریلیا کے مغرب اور انٹارکٹیکا کے شمال میں واقع ہندوستان کے جنوبی علاقے سے متصل ہے
- دنیا کا تیسرا بڑا بحر جو زمین کے 20 فی صد پانی کا ذخیرہ ہے
English meaning of bahr-e-hind
Noun, Masculine
- the Indian ocean
बहर-ए-हिंद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- यह दुनिया का तीसरा सबसे बड़ा समुद्र है और पृथ्वी की सतह पर उपस्थित पानी का लगभग 20% भाग इसमें समाहित है
- उत्तर में यह भारतीय उपमहाद्वीप से, पश्चिम में पूर्व अफ्रीका; पूर्व में हिन्दचीन, सुंदा द्वीप समूह और ऑस्ट्रेलिया, तथा दक्षिण में दक्षिणध्रुवीय महासागर से घिरा है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَحْرِ ہِنْد)
بَحْرِ ہِنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔