تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَحْرِ ہَزَج" کے متعقلہ نتائج

ہَزَج

بجلی کڑکنے کی آواز، کڑکا نیز لرزش

حَذَذ

دُم کا چھوٹا ہونا؛ (عروض) زحافات کی ایک قسم : وتد مجموع کو جو آخر رُکن میں ہو ساقط کردینا.

ہَزَجِ مُثَمَّن سالِم

(عروض) ہزج (رک) کا اصل وزن جس میں ایک مصرعے میں مفاعیلن چار بار یعنی شعر میں آٹھ بار آتا ہے ۔

حَضَضِ مَکّی

رسوت کی ایک قسم، ایک خار دار درخت کے پتّوں اور پھلوں کا عصارہ ہے اس درخت کی بلندی ۳ گز کے قریب ہوتی ہے، اوپر کی چھال کا رن٘گ کا ہی ہوتا ہے پھل گول سیاہ مرچ کی طرح اور سیاہ ہوتا ہے

بَحْرِ ہَزَج

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مَفَاعِیلُن مَفاعِیلُن مَفاعِیلُن مَفاعِیلُن ‘ کے وزن پر ہو (سالم اوع زحاف کے ساتھ دونوں طرح مستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں بَحْرِ ہَزَج کے معانیدیکھیے

بَحْرِ ہَزَج

bahr-e-hazajबहर-ए-हज़ज

وزن : 2212

موضوعات: عروض عروض

  • Roman
  • Urdu

بَحْرِ ہَزَج کے اردو معانی

انگریزی، عربی - اسم، مؤنث

  • (عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مَفَاعِیلُن مَفاعِیلُن مَفاعِیلُن مَفاعِیلُن ‘ کے وزن پر ہو (سالم اوع زحاف کے ساتھ دونوں طرح مستعمل).

Urdu meaning of bahr-e-hazaj

  • Roman
  • Urdu

  • (uruuz) kalaam manjuum ya shear ka vo aahang jis ka har misraa ' mafa.aa.iilun mafaa.ai.ilun mafaa.ai.ilun mafaa.ai.ilun ' ke vazan par ho (saalim oh zahaaf ke saath dono.n tarah mustaamal)

English meaning of bahr-e-hazaj

English, Arabic - Noun, Feminine

  • a meter in poetry
  • a meter in poetry, a poem in which each verse follows the rhythmic pattern of 'mafaa'iilun, mafaa'iilun, mafaa'iilun, mafaa'iilun'

बहर-ए-हज़ज के हिंदी अर्थ

अंग्रेज़ी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बहुत चालू, इसकी शाखाएँ भी बहुत चालू हैं,रुबाई इसी से निकली है (यगु= ।ऽऽ,5) आठ बार।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَزَج

بجلی کڑکنے کی آواز، کڑکا نیز لرزش

حَذَذ

دُم کا چھوٹا ہونا؛ (عروض) زحافات کی ایک قسم : وتد مجموع کو جو آخر رُکن میں ہو ساقط کردینا.

ہَزَجِ مُثَمَّن سالِم

(عروض) ہزج (رک) کا اصل وزن جس میں ایک مصرعے میں مفاعیلن چار بار یعنی شعر میں آٹھ بار آتا ہے ۔

حَضَضِ مَکّی

رسوت کی ایک قسم، ایک خار دار درخت کے پتّوں اور پھلوں کا عصارہ ہے اس درخت کی بلندی ۳ گز کے قریب ہوتی ہے، اوپر کی چھال کا رن٘گ کا ہی ہوتا ہے پھل گول سیاہ مرچ کی طرح اور سیاہ ہوتا ہے

بَحْرِ ہَزَج

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مَفَاعِیلُن مَفاعِیلُن مَفاعِیلُن مَفاعِیلُن ‘ کے وزن پر ہو (سالم اوع زحاف کے ساتھ دونوں طرح مستعمل).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَحْرِ ہَزَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَحْرِ ہَزَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone