تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَحْر اَحْمَر" کے متعقلہ نتائج

قُلْزُم

وہ سمندر جو عرب اور مصر افریقہ كے درمیان واقع ہے، بحیرہ احمر

قُلْزُمِ زَخّار

لہریں لیتا ہوا سمندر ، بحرِ موَاج ۔

بَحِیْرَۂ قُلْزُم

وہ سمندر جو عرب اور مصر افریقہ كے درمیان واقع ہے، بحیرہ احمر

ہَفْت قُلْزُم

ہفت دریا، سات سمندر جو ایک قدیم جغرافیائی تقسیم کے مطابق ہیں: بحیرۂ قلزم، بحیرۂ عمان، بحیرۂ عرب، بحیرۂ روم، بحیرۂ اخضر، بحیرۂ اسود بحیرۂ ظلمات

بَحْرِ قُلْزُم

رک : بحر احمر .

آشْنَائے قُلْزُمِ مَعْنِی

acquainted with ocean of meaning, reality

عَاقِلِ زَمَانَہ

sage of the times

اردو، انگلش اور ہندی میں بَحْر اَحْمَر کے معانیدیکھیے

بَحْر اَحْمَر

bahr-e-ahmarबहर-ए-अहमर

اصل: عربی

وزن : 2222

Roman

بَحْر اَحْمَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لفظاً: سرخ سمندر مراداً: افریقہ اور عرب کے درمیان کا سمندر جو شمال میں نہر سویز کے ذریعے بحر روم اور جنوب میں آتا ہے باب المندب کے ذریعے بحر عرب سے ملتا ہے، دریاے قلزم

Urdu meaning of bahr-e-ahmar

Roman

  • lafaznah surKh samundr muraadnah afriiqaa aur arab ke daramyaan ka samundr jo shumaal me.n nahr soyuz ke zariiye bahr-e-rum aur junuub me.n aataa hai baab alamandab ke zariiye bahr arab se miltaa hai, daryaa.e qulzum

English meaning of bahr-e-ahmar

Noun, Masculine

  • Red sea, the sea between Africa and Arabia

बहर-ए-अहमर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शाब्दिक: लाल सागर अर्थात: अफ़्रीक़ा और अरब के मध्य का वो समुंद्र जो उत्तर में में सोएज़ नहर के ज़रीये रूम सागर और दक्षिण में आता है बाबुल-मंदब के माध्यम से अरब सागर से मिलता है, बहर-ए-कुल्ज़ुम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قُلْزُم

وہ سمندر جو عرب اور مصر افریقہ كے درمیان واقع ہے، بحیرہ احمر

قُلْزُمِ زَخّار

لہریں لیتا ہوا سمندر ، بحرِ موَاج ۔

بَحِیْرَۂ قُلْزُم

وہ سمندر جو عرب اور مصر افریقہ كے درمیان واقع ہے، بحیرہ احمر

ہَفْت قُلْزُم

ہفت دریا، سات سمندر جو ایک قدیم جغرافیائی تقسیم کے مطابق ہیں: بحیرۂ قلزم، بحیرۂ عمان، بحیرۂ عرب، بحیرۂ روم، بحیرۂ اخضر، بحیرۂ اسود بحیرۂ ظلمات

بَحْرِ قُلْزُم

رک : بحر احمر .

آشْنَائے قُلْزُمِ مَعْنِی

acquainted with ocean of meaning, reality

عَاقِلِ زَمَانَہ

sage of the times

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَحْر اَحْمَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَحْر اَحْمَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone