تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَہَتَّر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَہَتَّر کے معانیدیکھیے
بَہَتَّر کے اردو معانی
صفت، عددی
- ستر اور دو، جو ترتیب یا عدد کے اعتبار سے ستر سے دو زیادہ ہو
شعر
یہ ضروری تو نہیں ساتھ میں لشکر نکلے
کربلا یاد کرو صرف بہتر نکلے
خدا کے آخری لشکر میں بس بہتر تھے
خدا کو کرب و بلا جیتنے کی خواہش تھی
کہاں ہم بھی رگ و پے رکھتے ہیں انصاف بہتر ہے
نہ کھینچے طاقت خمیازہ تہمت ناتوانی کی
English meaning of bahattar
Adjective, Numeral
- seventy-two
बहत्तर के हिंदी अर्थ
विशेषण, संख्यात्मक
- जो क्रम या गिनती के विचार से सत्तर से दो अधिक हो, सत्तर और दो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَہَتَّر)
بَہَتَّر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔