تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَہَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَہَن کے معانیدیکھیے
بَہَن کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- باپ کی بیٹی، اپنی سگی ماں اور سگے باپ کی لڑکی، ہمشیرہ، خواہر، اپنی ماں یا اپنے باپ کی لڑکی، تایا، چچا، پھوپھی، خالہ یا ماموں کی لڑکی، جی جی
- (محبت میں)غیر عورت (تخاطب کے محل پر)
- آپس میں برابر والیاں بھی ایک دوسرے کو اس لفظ سے خطاب کرتی ہیں
- من٘ھ بولی لڑکی یا عورت، نند، سالی
- بونے والا بیج
- چھوٹا تالاب، جوہڑ، پوکھر
شعر
زندگی بھر کی حفاظت کی قسم کھاتے ہوئے
بھائی کے ہاتھ پے اک بہن نے راکھی باندھی
بہن کی التجا ماں کی محبت ساتھ چلتی ہے
وفائے دوستاں بہر مشقت ساتھ چلتی ہے
بہن کا پیار جدائی سے کم نہیں ہوتا
اگر وہ دور بھی جائے تو غم نہیں ہوتا
English meaning of bahan
Noun, Feminine, Singular
- sister, female cousin
- an affectionate term of address for an unrelated female
- seed for sowing
- small pond
बहन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- पिता की पुत्री, किसी व्यक्ति (या जीव) के संबंध के विचार से वह स्त्री (या मादा जीव) जो उसी के माता-पिता की संतान हो अथवा संतान के तुल्य हो, अपनी माता से उत्पन्न कन्या, बुआ, चाचा, ताऊ, मामा, मौसी आदि की पुत्री
- उक्त अथवा उक्त की समवयस्क स्त्री के लिए प्रयुक्त होनेवाला संबोधन, समवयस्क स्त्री के लिए संबोधन, विहन
- मुँह बोली लड़की या महिला, नंद, साली
- अनाज का बीज, बुवाई के काम के बीज, पौध, वपन
- छोटा तालाब, जूहड़, पोखर
بَہَن کے مترادفات
بَہَن کے متضادات
بَہَن کے قافیہ الفاظ
بَہَن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَہَن)
بَہَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔