تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدْری ناتھ" کے متعقلہ نتائج

بَدْری

بدرہ

بَدْری کی ڈاک

پارسل پوسٹ

بَدْری میں چھید کَرنا

بادل میں تھگلی لگانا، محیرا لمقول کام انجام دینا

بَدْری پَتْرَک

ایک خوشبو کا نام، ایک خوشبو کا نام

مُلْک بَدَری

کسی ملک سے غیر ملک کے افراد یا مہاجرین کو نکالے جانے کا عمل، کسی شخص، اشخاص یا لوگوں کے گروہ کو کسی ریاست کی طرف سے اس کے خودمختار علاقے سے بے دخل کرنے کا عمل

گَھر بَدَری

گھر سے نکلنا ، گھر سے بے گھر ہونا .

دَر بَدَری

در بدر ہونے کی حالت، در در کی ٹھوکریں کھانا، بھٹکنا، صحرا نوردی، آوارہ گردی، جلا وطنی

وَطَن بَدَری

وطن سے نکالے جانے کی حالت یا کیفیت ، وطن سے دوری ، اپنے وطن کو چھوڑ کر بحالت ِمجبوری کسی دوسری جگہ بسنا ، ہجرت ، ترک وطن ۔

بَدرِیا

بدری کی تصغیر، چھوٹا سا بادل کا ٹکڑا، گھٹا

بَدْرِکا

بیر کا پیڑ یا پھل

بَد رِکاب

وہ گھوڑا جو سوار ہوتے وقت شرارت کرے اور پان٘و رکاب میں نہ رکھنے دے، شریر گھوڑا

سَوکَن بُرِی ہے چوُنِ کی اَور ساجھے کا کام، کانٹا بُرا کریل کا اَور بَدری کی گھام

سَوت برائے نام ہو تو بھی بُری ہے یہی حال شِرکت کے کام کا ہے، کریل کا کانٹا اور برسات کی گھمس بھی اچھّی نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدْری ناتھ کے معانیدیکھیے

بَدْری ناتھ

badrii-naathबद्रीनाथ

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

بَدْری ناتھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بدری شیل، بدری کا ایک مشہور مندر، کوہ ہمالیہ کی ایک چوٹی جو سطح سمندر سے تیئیس ہزار دو سو دس فٹ بلند ہے

Urdu meaning of badrii-naath

  • Roman
  • Urdu

  • badrii shail, badrii ka ek mashhuur mandir, koh himaalyaa kii ek choTii jo satah samundr se te.iis hazaar do sau das fuT buland hai

English meaning of badrii-naath

Noun, Masculine

  • name of a famous temple

बद्रीनाथ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त आश्रम में प्रतिष्ठित विष्णु की मूर्ति, बद्री का प्रसिद्ध मंदिर, हिमालय की एक चोटी जो समुद्र तल से तेईस हजार दो सौ दस फीट ऊपर है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَدْری

بدرہ

بَدْری کی ڈاک

پارسل پوسٹ

بَدْری میں چھید کَرنا

بادل میں تھگلی لگانا، محیرا لمقول کام انجام دینا

بَدْری پَتْرَک

ایک خوشبو کا نام، ایک خوشبو کا نام

مُلْک بَدَری

کسی ملک سے غیر ملک کے افراد یا مہاجرین کو نکالے جانے کا عمل، کسی شخص، اشخاص یا لوگوں کے گروہ کو کسی ریاست کی طرف سے اس کے خودمختار علاقے سے بے دخل کرنے کا عمل

گَھر بَدَری

گھر سے نکلنا ، گھر سے بے گھر ہونا .

دَر بَدَری

در بدر ہونے کی حالت، در در کی ٹھوکریں کھانا، بھٹکنا، صحرا نوردی، آوارہ گردی، جلا وطنی

وَطَن بَدَری

وطن سے نکالے جانے کی حالت یا کیفیت ، وطن سے دوری ، اپنے وطن کو چھوڑ کر بحالت ِمجبوری کسی دوسری جگہ بسنا ، ہجرت ، ترک وطن ۔

بَدرِیا

بدری کی تصغیر، چھوٹا سا بادل کا ٹکڑا، گھٹا

بَدْرِکا

بیر کا پیڑ یا پھل

بَد رِکاب

وہ گھوڑا جو سوار ہوتے وقت شرارت کرے اور پان٘و رکاب میں نہ رکھنے دے، شریر گھوڑا

سَوکَن بُرِی ہے چوُنِ کی اَور ساجھے کا کام، کانٹا بُرا کریل کا اَور بَدری کی گھام

سَوت برائے نام ہو تو بھی بُری ہے یہی حال شِرکت کے کام کا ہے، کریل کا کانٹا اور برسات کی گھمس بھی اچھّی نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدْری ناتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدْری ناتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone