تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَدْرَقا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَدْرَقا کے معانیدیکھیے
بَدْرَقا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رہبر، رہنما
- محافظ دستہ، وہ سپاہی جو حفاظت کے لیے ساتھ ہوں
- رفیق سفر، ہمسفر
- (طب) وہ دوا یا غذا جو اصل دوا کا اثر تیز کرنے کے لیے دی جائے، معاون یا مصلح دوا
- وہ حساب جو خزانچی چالان کے ذریعے خزانے میں بھیجتا ہے، مال کا بیجک، مال بھیجنے کا محصول
- راستوں کی حفاظت کی غرض سے لیا جانے والا ٹیکس
बदरक़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मार्गदर्शक रहबर, रहनुमा, पथपर्दशक
- रक्षक टुकड़ी, वह सिपाही जो रक्षा के लिए साथ हों
- जीवन की यात्रा का सथी, रफ़ीक़ सफ़र, हमसफ़र
- (चिकित्या) वह अवषधि या भोजन जो मूलतः दवा का प्रभाव तेज़ करने के लिए दी जाये, सहायक या दोष दूर करने वाली दवा
- वह हिसाब जो कोषाध्यक्ष चालान के माध्यम से कोष में भेजता है, माल का बीजक, माल भेजने का टेक्स
- रास्तों की रक्षा के उद्देश्य से लिया जाने वाला टैक्स
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَدْرَقا)
بَدْرَقا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔