تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَدْلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَدْلی کے معانیدیکھیے
بَدْلی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک منصب یا مقام سے دوسرے منصب یا مقام کو منتقلی، تبادلہ
- اس کی جگہ اس کے اور اس کی جگہ اس کے آجانے کا عمل، مبادلہ
- (فوج) آرام کا موقع بہم پہنچانے کے لیے تبادلہ، ایک دستے کا دوسرے دستے کی جگہ آنا
- کلیۃً بدل دینے کا عمل، موقوفی، برطرفی
شعر
برسات کے آتے ہی توبہ نہ رہی باقی
بادل جو نظر آئے بدلی میری نیت بھی
گنگناتی ہوئی آتی ہیں فلک سے بوندیں
کوئی بدلی تری پازیب سے ٹکرائی ہے
بری سرشت نہ بدلی جگہ بدلنے سے
چمن میں آ کے بھی کانٹا گلاب ہو نہ سکا
کشتی بھی نہیں بدلی دریا بھی نہیں بدلا
اور ڈوبنے والوں کا جذبہ بھی نہیں بدلا
سرک کر آ گئیں زلفیں جو ان مخمور آنکھوں تک
میں یہ سمجھا کہ مے خانے پہ بدلی چھائی جاتی ہے
English meaning of badlii
Noun, Feminine
- substitution
- change of guards
- cloudy, transfer
- cloudiness, a small bit of cloud
बदली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक पद या स्थान से दूसरे पद या स्थान को स्थानांतरित करना, तबादला, स्थानांतरण
- उसके स्थान उसके और उसके स्थान उसके आ जाने की क्रिया, विनिमय
- (सेना) सुकून का अवसर पहुँचाने के लिए स्थानांतरित करना, एक टुकड़ी का दूसरी चुकड़ी के स्थान पर आना
- पूर्णतः बदल देने की क्रिया, निलंबन, पदच्युति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَدْلی)
بَدْلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔