تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدْلا دینا" کے متعقلہ نتائج

بدلہ

رک : بدلا

بَدْلا

انتقام، تبدیل کیا، سزا، پاداش، تاوان، جزا

بَدْلائی

۰۱ تبدیل ہونے کا عمل .

بَدْلا دینا

جیسا برتاو کسی نے کیا ہو ویسا ہی اس کے ساتھ کرنا (اکثر نیک برتاو کے موقع پر مستعمل)

بَدْلا لیناں

انتقام لینا، برے سلوک کے عوض برا سلوک کرنا

بدلاؤ

تبدیل

بَدْلانا

حالت، صورت، عادت وغیرہ کا سابق حالت پر قرار نہ رہنا، پہلے سے مختلف ہو جانا، کچھ سے کچھ ہو جانا

بَدْلا کاڑنا

انتقام لینا

بَدْلا چُکانا

گزرے ہوئے سلوک کے جواب میں ویسا ہی سلوک کرنا (اکثر برے سلوک کے موقع پر مستعمل) .

بَدْلا نِکالنا

انتقام لینا

بَدْلام

بری بات میں مشہور، جس کے متعلق کسی قسم کی شہرت ہو، وہ شخص جس کی نسبت خراب شہرت ہو، رسوا، بے آبرو، بے عزت

بَدْلا پھیڑْنا

اچھے سلوک کے عوض ویسا ہی سلوک کرنا، کسی کے ساتھ اس طرح نیکی کرنا جیسی اس نے کی ہے، احسان سے سبکدوش ہونا

بَدْلاوْنا

حالت، صورت، عادت وغیرہ کا سابق حالت پر قرار نہ رہنا، پہلے سے مختلف ہو جانا، کچھ سے کچھ ہو جانا

بَدْلا لینا

انتقام لینا، برے سلوک کے عوض برا سلوک کرنا

بَدلا پانا

عوض پانا، معاوضہ ملنا

بَدْلا کَرنا

کسی سلوک کے عوض ویسا ہی یا اس کے متضاد سلوک کرنا .

بَدْلا اُتارْنا

اچھے سلوک کے عوض ویسا ہی سلوک کرنا، کسی کے ساتھ اس طرح نیکی کرنا جیسی اس نے کی ہے، احسان سے سبکدوش ہونا

بَندْلا

بڑا پٹارا ، بڑا پنجرا ، گٹھڑ۔

اَدْلا بَدْلا

ایک چیز دے کر دوسری چیز لینا، لین اور دین، تبادلۂ اشیا وغیرہ

مِزاج بَدلا ہونا

طبیعت کا رنگ کچھ کا کچھ ہونا، مزاج کا اصلی حالت پر نہ ہونا، متغیر ہونا

اَدْلے کا بَدْلا

انتقام، قصاص، کئے کا پھل، جیسے کو تیسا

اِحسان کا بَدلَہ

return of favour

اَدلا بَدلا کَرنا

تغّیر و تبدّل کرنا، ادلا بدلی کرنا، الٹ پھیر کرنا، ایک چیز دے کر اس کے عوض دوسری چیز لینا

خُون کا بَدْلَہ خُون

جیسی خطا ویسی سزا

بَدی کا بَدْلَہ ہاتھوں ہاتھ

برے کام کا بدلہ بہت جلدی ملتا ہے

نیکی کا بَدلَہ بَدی ہونا

احسان مند ہونے کے بجائے جو نیکی کرے اس سے بُرائی کرنا

مِیو کا پُوت بارَہ بَرَس میں بَدلَہ لیتا ہے

میو لوگ انتقام لے کر رہتے ہیں ، خواہ دیر میں ہی

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدْلا دینا کے معانیدیکھیے

بَدْلا دینا

badlaa-denaaबदला-देना

اصل: ہندی

وزن : 2222

مادہ: بَدْلا

  • Roman
  • Urdu

بَدْلا دینا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • جیسا برتاو کسی نے کیا ہو ویسا ہی اس کے ساتھ کرنا (اکثر نیک برتاو کے موقع پر مستعمل)

Urdu meaning of badlaa-denaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaisaa bartaav kisii ne kiya ho vaisaa hii is ke saath karnaa (aksar nek bartaav ke mauqaa par mustaamal

English meaning of badlaa-denaa

Adverb

  • requite, compensate, indemnify
  • give something in exchange or return
  • make amends

बदला-देना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • बदले में कुछ देना या लौटाना, जैसा व्यवहार किया गया हो ठीक वैसा ही वयवहार उनेक साथ करना (प्रायः अच्छे आचरण के अवसर पर प्रयुक्त)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بدلہ

رک : بدلا

بَدْلا

انتقام، تبدیل کیا، سزا، پاداش، تاوان، جزا

بَدْلائی

۰۱ تبدیل ہونے کا عمل .

بَدْلا دینا

جیسا برتاو کسی نے کیا ہو ویسا ہی اس کے ساتھ کرنا (اکثر نیک برتاو کے موقع پر مستعمل)

بَدْلا لیناں

انتقام لینا، برے سلوک کے عوض برا سلوک کرنا

بدلاؤ

تبدیل

بَدْلانا

حالت، صورت، عادت وغیرہ کا سابق حالت پر قرار نہ رہنا، پہلے سے مختلف ہو جانا، کچھ سے کچھ ہو جانا

بَدْلا کاڑنا

انتقام لینا

بَدْلا چُکانا

گزرے ہوئے سلوک کے جواب میں ویسا ہی سلوک کرنا (اکثر برے سلوک کے موقع پر مستعمل) .

بَدْلا نِکالنا

انتقام لینا

بَدْلام

بری بات میں مشہور، جس کے متعلق کسی قسم کی شہرت ہو، وہ شخص جس کی نسبت خراب شہرت ہو، رسوا، بے آبرو، بے عزت

بَدْلا پھیڑْنا

اچھے سلوک کے عوض ویسا ہی سلوک کرنا، کسی کے ساتھ اس طرح نیکی کرنا جیسی اس نے کی ہے، احسان سے سبکدوش ہونا

بَدْلاوْنا

حالت، صورت، عادت وغیرہ کا سابق حالت پر قرار نہ رہنا، پہلے سے مختلف ہو جانا، کچھ سے کچھ ہو جانا

بَدْلا لینا

انتقام لینا، برے سلوک کے عوض برا سلوک کرنا

بَدلا پانا

عوض پانا، معاوضہ ملنا

بَدْلا کَرنا

کسی سلوک کے عوض ویسا ہی یا اس کے متضاد سلوک کرنا .

بَدْلا اُتارْنا

اچھے سلوک کے عوض ویسا ہی سلوک کرنا، کسی کے ساتھ اس طرح نیکی کرنا جیسی اس نے کی ہے، احسان سے سبکدوش ہونا

بَندْلا

بڑا پٹارا ، بڑا پنجرا ، گٹھڑ۔

اَدْلا بَدْلا

ایک چیز دے کر دوسری چیز لینا، لین اور دین، تبادلۂ اشیا وغیرہ

مِزاج بَدلا ہونا

طبیعت کا رنگ کچھ کا کچھ ہونا، مزاج کا اصلی حالت پر نہ ہونا، متغیر ہونا

اَدْلے کا بَدْلا

انتقام، قصاص، کئے کا پھل، جیسے کو تیسا

اِحسان کا بَدلَہ

return of favour

اَدلا بَدلا کَرنا

تغّیر و تبدّل کرنا، ادلا بدلی کرنا، الٹ پھیر کرنا، ایک چیز دے کر اس کے عوض دوسری چیز لینا

خُون کا بَدْلَہ خُون

جیسی خطا ویسی سزا

بَدی کا بَدْلَہ ہاتھوں ہاتھ

برے کام کا بدلہ بہت جلدی ملتا ہے

نیکی کا بَدلَہ بَدی ہونا

احسان مند ہونے کے بجائے جو نیکی کرے اس سے بُرائی کرنا

مِیو کا پُوت بارَہ بَرَس میں بَدلَہ لیتا ہے

میو لوگ انتقام لے کر رہتے ہیں ، خواہ دیر میں ہی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدْلا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدْلا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone