تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُون کا بَدْلَہ خُون" کے متعقلہ نتائج

خُون کا بَدْلَہ خُون

جیسی خطا ویسی سزا

خُون کا فَوّارَہ

خون کا تیزی سے دھار کی شکل میں بہنا ۔

خُون کا دَعْویٰ

قتل کا الزام ؛ قتل کا مقدمہ ۔

دَعْویٰ خُون کا دَھرْنا

کسی کے خِلاف فریاد یا نالش کرنا ، کسی کو مُلزم ٹھرانا

خُون کا دَورَہ

دوران خون، خون کا بدن میں گردش کرنا، خون کا چکر

خُون کا جَسِیمَہ

(سائنس) خون کا چھوٹے سے چھوٹا جُز ۔

خُون کا رِکابْچَہ

(طب) خلیہ بستگی Blood Platelet ۔

خُون کا ہَدْیَہ

خون کا تحفہ ، خون کا عطیہ (رک) ۔

خُون کا گِروہ

رک : خون کا گروپ ۔

خُون کا عَطِیَہ

خون کی خیرات یا تحفہ

خُون کا رِشْتَہ

ماں باپ بہن بھائی ، قرابت ، ایک ہی دادا کی اولاد کا باہم رشتہ ۔

خُون کا عِوَض

قصاص ، انتقام ۔

آرْزُو كا خُون ہونا

مایوسی ہونا، امید اور آسرا ٹوٹ جانا، جس کی تمنا کی تھی وہ نہ ملنا

خُون کا جوش ہونا

رشتہ داری یا نسلی قرابت کی محبت کا دل میں اُبھرنا ۔

خُون کا دَرْیا بَہْنا

خون کا دریا بہانا (رک) کا لازم

خُون کا دَریا بَہانا

۱. بکثرت قتل کرنا ۔

اِنْصاف کا خُون بَہانا

ظلم کرنا ، نا انصافی کرنا۔

وِراثَتِ خُون کا نَظَرِیَہ

یہ نظریہ کہ بعض خصوصیات خون کے ذریعے نسل در نسل منتقل ہوتی ہیں

خُون کا دَرْیا

بے حد خون ، بہت خون ریزی ۔

خُون کا پِیاسا

تشنہ خون، جان کا خواہاں، جانی دشمن

خُون کا کھیل

ایسے جھگڑے فساد جن میں قتل و ہلاکت تک نوبت پہنچ جائے ۔

خُون کا دَباؤ

(طب) فشار دم ، لہو کی کمی بیشی کا عمل ۔

خُون کا جوش

رشتہ دأری، باہم نسل کی محبت، ماں باپ بہن بھائی کی محبت

خُون کا دھارا

الہو کی جھڑی ۔

خُون کا بَپْتِسْما

(مسیحی) شہادت

خُون کا چُورا

(غذائیت) ایک طریقہ جس میں خون کو تھوڑا گرم کر کے جمالیا جاتا ہے اور پھر مزید حرارت پہنچا کر مکمل طور پر خشک کرنے کے بعد پیس لیا جاتا ہے ۔ چورے میں پروٹین تمام حیوانی ذرائع سے حاصل کردہ اشیائے خوردنی سے زیادہ پایا جاتا ہے ، انگ : (Blood Meal) ۔

خُون کا مینھ

بیحد خون ۔ بہت خون ریزی

شَریف خُون کا

of high birth, of good family

خُون کا دَباو

blood pressure

خُون کا گُرُوپ

(طب) انسانی خون کی طبی اعتبار سے تقسیم کا نظام ، خون کی نوعیت ، خون کی درجہ بندی ۔

کِسی کے خُون کا پِیاسا ہونا

کسی کی جان کا دشمن ہونا ، کسی کے درپے قتل ہونا ، جان لینے پر آمادہ ہونا

دِل کا خُون کَرْنا

دکھ پہنچانا ، رنج دینا ، غم و اندوہ میں مبتلا کرنا

وَقت کا خُون کَرنا

وقت صرف کرنا نیز وقت برباد کرنا

دِل کا خُون پِینا

غم کھانا ، رنج کرنا

اِنْصاف کا خُون کَرنا

be grossly unjust

خُون کا جوش اُچَھلْنا

رشتہ دار کی محبت کا جوش میں آنا ۔

خُون کا مینھ بَرَسنا

بہت خون ریزی ہونا ، بہت کشت و خون ہونا ۔

خُون کا گُھونٹ پِینا

آزار اٹھانا ۔

خُون کا جوش مارنا

have a sudden surge of emotion or affection

خُون کا مِنھ بَرَسْنا

۔(کنایۃً) بہت خونریزی ہونا۔ ؎

خُون کا سَمَنْدر اُمَنْڈْنا

بہت خونریزی ہونا ۔

کَکْڑی کے چور کا خُون نَہِیں کَرتے

کسی ادنیٰ قصور یا جرم پر بڑی سزا نہیں دیںی چاہیے

زَخْموں کا خُون پاک کَرنا

زخموں کا خون کپڑے یا روئی سے صاف کرنا

جِگَر کا خُوْن ہونا

رک : جگر خون ہونا۔

جِس کا خُون اُس کی گَرْدن پَر

جو قتل کرتا ہے وہی سزا بھگتتا ہے

خُونِ جِگَر کا نِچوڑ

بہت زیادہ محنت سے اور لگن سے کیے ہوئے کام کا حاصل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خُون کا بَدْلَہ خُون کے معانیدیکھیے

خُون کا بَدْلَہ خُون

KHuun kaa badla KHuunख़ून का बदला ख़ून

  • Roman
  • Urdu

خُون کا بَدْلَہ خُون کے اردو معانی

قول

  • جیسی خطا ویسی سزا

Urdu meaning of KHuun kaa badla KHuun

  • Roman
  • Urdu

  • jaisii Khataa vaisii sazaa

ख़ून का बदला ख़ून के हिंदी अर्थ

कथन

  • जैसी ख़ता वैसी सज़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُون کا بَدْلَہ خُون

جیسی خطا ویسی سزا

خُون کا فَوّارَہ

خون کا تیزی سے دھار کی شکل میں بہنا ۔

خُون کا دَعْویٰ

قتل کا الزام ؛ قتل کا مقدمہ ۔

دَعْویٰ خُون کا دَھرْنا

کسی کے خِلاف فریاد یا نالش کرنا ، کسی کو مُلزم ٹھرانا

خُون کا دَورَہ

دوران خون، خون کا بدن میں گردش کرنا، خون کا چکر

خُون کا جَسِیمَہ

(سائنس) خون کا چھوٹے سے چھوٹا جُز ۔

خُون کا رِکابْچَہ

(طب) خلیہ بستگی Blood Platelet ۔

خُون کا ہَدْیَہ

خون کا تحفہ ، خون کا عطیہ (رک) ۔

خُون کا گِروہ

رک : خون کا گروپ ۔

خُون کا عَطِیَہ

خون کی خیرات یا تحفہ

خُون کا رِشْتَہ

ماں باپ بہن بھائی ، قرابت ، ایک ہی دادا کی اولاد کا باہم رشتہ ۔

خُون کا عِوَض

قصاص ، انتقام ۔

آرْزُو كا خُون ہونا

مایوسی ہونا، امید اور آسرا ٹوٹ جانا، جس کی تمنا کی تھی وہ نہ ملنا

خُون کا جوش ہونا

رشتہ داری یا نسلی قرابت کی محبت کا دل میں اُبھرنا ۔

خُون کا دَرْیا بَہْنا

خون کا دریا بہانا (رک) کا لازم

خُون کا دَریا بَہانا

۱. بکثرت قتل کرنا ۔

اِنْصاف کا خُون بَہانا

ظلم کرنا ، نا انصافی کرنا۔

وِراثَتِ خُون کا نَظَرِیَہ

یہ نظریہ کہ بعض خصوصیات خون کے ذریعے نسل در نسل منتقل ہوتی ہیں

خُون کا دَرْیا

بے حد خون ، بہت خون ریزی ۔

خُون کا پِیاسا

تشنہ خون، جان کا خواہاں، جانی دشمن

خُون کا کھیل

ایسے جھگڑے فساد جن میں قتل و ہلاکت تک نوبت پہنچ جائے ۔

خُون کا دَباؤ

(طب) فشار دم ، لہو کی کمی بیشی کا عمل ۔

خُون کا جوش

رشتہ دأری، باہم نسل کی محبت، ماں باپ بہن بھائی کی محبت

خُون کا دھارا

الہو کی جھڑی ۔

خُون کا بَپْتِسْما

(مسیحی) شہادت

خُون کا چُورا

(غذائیت) ایک طریقہ جس میں خون کو تھوڑا گرم کر کے جمالیا جاتا ہے اور پھر مزید حرارت پہنچا کر مکمل طور پر خشک کرنے کے بعد پیس لیا جاتا ہے ۔ چورے میں پروٹین تمام حیوانی ذرائع سے حاصل کردہ اشیائے خوردنی سے زیادہ پایا جاتا ہے ، انگ : (Blood Meal) ۔

خُون کا مینھ

بیحد خون ۔ بہت خون ریزی

شَریف خُون کا

of high birth, of good family

خُون کا دَباو

blood pressure

خُون کا گُرُوپ

(طب) انسانی خون کی طبی اعتبار سے تقسیم کا نظام ، خون کی نوعیت ، خون کی درجہ بندی ۔

کِسی کے خُون کا پِیاسا ہونا

کسی کی جان کا دشمن ہونا ، کسی کے درپے قتل ہونا ، جان لینے پر آمادہ ہونا

دِل کا خُون کَرْنا

دکھ پہنچانا ، رنج دینا ، غم و اندوہ میں مبتلا کرنا

وَقت کا خُون کَرنا

وقت صرف کرنا نیز وقت برباد کرنا

دِل کا خُون پِینا

غم کھانا ، رنج کرنا

اِنْصاف کا خُون کَرنا

be grossly unjust

خُون کا جوش اُچَھلْنا

رشتہ دار کی محبت کا جوش میں آنا ۔

خُون کا مینھ بَرَسنا

بہت خون ریزی ہونا ، بہت کشت و خون ہونا ۔

خُون کا گُھونٹ پِینا

آزار اٹھانا ۔

خُون کا جوش مارنا

have a sudden surge of emotion or affection

خُون کا مِنھ بَرَسْنا

۔(کنایۃً) بہت خونریزی ہونا۔ ؎

خُون کا سَمَنْدر اُمَنْڈْنا

بہت خونریزی ہونا ۔

کَکْڑی کے چور کا خُون نَہِیں کَرتے

کسی ادنیٰ قصور یا جرم پر بڑی سزا نہیں دیںی چاہیے

زَخْموں کا خُون پاک کَرنا

زخموں کا خون کپڑے یا روئی سے صاف کرنا

جِگَر کا خُوْن ہونا

رک : جگر خون ہونا۔

جِس کا خُون اُس کی گَرْدن پَر

جو قتل کرتا ہے وہی سزا بھگتتا ہے

خُونِ جِگَر کا نِچوڑ

بہت زیادہ محنت سے اور لگن سے کیے ہوئے کام کا حاصل ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُون کا بَدْلَہ خُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُون کا بَدْلَہ خُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone