تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدِیہی" کے متعقلہ نتائج

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش دینا

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدِیہی کے معانیدیکھیے

بَدِیہی

badiihiiबदीही

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: منطق

اشتقاق: بَدَهَ

بَدِیہی کے اردو معانی

صفت

  • جس کے سمجھنے یا سمجھانے میں غور و فکر نہ کرنا پڑے، صریح، کھلا ہوا، یقینی، جو فطری یا قدرتی طور پر معلوم ہو
  • (منطق) وہ تصور یا تصدیق یا صغریٰ و کبریٰ جس میں غور و فکر کی ضرورت نہ ہو، نظری کا نقیض

فعل متعلق

  • کھلم کھلا، صراحۃً

English meaning of badiihii

Adjective

बदीही के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • स्पष्ट, साफ़
  • (तर्कशास्त्र) वह कल्पना या छोटे-बड़े साक्ष्य जिसे प्रमाण की आवश्यक्ता न हो, जिसके लिए प्रमाण की आवश्यकता न हो

क्रिया-विशेषण

بَدِیہی کے مترادفات

بَدِیہی کے متضادات

بَدِیہی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدِیہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدِیہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone