تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑْھتی دَولَت" کے متعقلہ نتائج

بَڑْھتی

بڑھتا (رک : الف) کی تانیث

بَڑھتی عُمر

درازیٔ عمر

بِڑْتی

رک : برتا

بَڑْھتی مَنانا

ترقی ، چاہنا ، عروج کی دعائیں مانْگنا

بَڑْھتی کا پہْرا

فلاح و بہبود کے دن، ترقی کا دور

بَڑْھتی کا ساتھی

خوشحالی کا شریک

بَڑھتی چال

(طبیعیات) حرکت میں اضافہ ، اسراع

بَڑْھتی فَصَل

वह फसल जो अभी खेत में बढ़ रही हो, पर अभी पूरी तरह से तैयार न हुई हो

بَڑْھتی دَولَت

روز افزوں سرمایہ، وہ مال وغیرہ جس میں اضافہ ہوتا جائے، وہ اقبال وغیرہ جو آئے دن ترقی پر ہو

بَڑْھتا

آگے ہوتا ہوا، زیادہ ہوتا ہوا، آگے جاتا ہوا، پھیلتا ہوا، چڑھتا ہوا

بَڑْتا

رک : برتا

بندھتا

بَڑَھوتی

(فقہ) وہ اضافہ جو رہن رکھے ہوے مال میں ہو جیسے جانوروں کا دودھ اور بال ، اور درختوں کا پھل وغیرہ

بُڑَھوتا

بوڑھا پن، بڑھاپے کی عمر

بُوڑْھوتی

رک : بُڑھوتی۔

بُڑَھوتی

اس بڑھوتی میں میری تو یہی ایک بچی بیاہنے کو ہے

بِدھاتا

خالق، پیدا کرنے والا، داتا، مغنظم، خدائے تعالیٰ

بَڑَوتی

رک : بڑھوتی

بَڑ ہونْٹا

جس کے ہونٹ بڑے بڑے اور لٹکے ہوئے ہوں

کَمْتی بَڑھتی

تھوڑا بہت، کم وبیش، کمی بیشی

کَمْتی بَڑْھتی بیچْنا

(دکان داری) حسبِ ضرورت اور حسب موقع قیمت کی کمی بیشی سے مال فروخت کرنا .

رونے سے روزی نَہِیں بَڑْھتی

تقدیر کے آگے تدبیر نہیں چلتی

ظالِم کی بیل نَہِیں بَڑھتی

ظالم کی اولاد نہیں بڑھتی

عَورَت اَور کَکڑِی کی بیل جَلدی بَڑھتی ہے

ککڑی کی بیل کی طرح عورت بھی جلد جوان ہو جاتی ہے، لڑکیاں جلدی جوان ہو جاتی ہیں

بھادوں کے مینہ سے دونوں ساکھ کی جڑ بندھتی ہے

بھادوں کی بارش دونوں فصلوں کے لیے مفید ہوتی ہے جس میں ایک فصل پکنے کے قریب ہوتی ہے اور دوسری کی کاشت کا وقت ہوتا ہے

شابَش مُلّا تیرے تَعْوِیذ کو بانْدْھتے ہی لَڑکا پُھدْکا

تعویذ اتنا پرتاثیر ہے کہ باندھتے ہی کام ہوگیا ؛ طنزاً بھی مُستعمل ہے یعنی بات نہیں بنی .

ماس سَب کوئی کھاتا ہے ہاڑ گَلے میں کوئی نَہیں باندْھتا

لائق سے سب محبت کرتے ہیں نالائق کو کوئی نہیں پوچھتا .

لَو بَڑھاتا

چراغ کی بتّی کو اُکسانا ، روشنی تیز کرنا .

ماس سَب کوئی کھاتا ہے ہَڈّی گَلے میں کوئی نَہیں باندْھتا

لائق سے سب محبت کرتے ہیں نالائق کو کوئی نہیں پوچھتا .

کھاتا بھی جائے اَور بَڑاتا بھی جائے

کھاتا ہے اور کھانے میں نقص بھی نکالتا ہے

مانس سَب کھاتے ہَیں ہاڈ گَلے میں کوئی نَہِیں بانْدْھتا

لائق کو سب پسند کرتے ہیں ، نالائق کو کوئی بھی پسند نہیں کرتا.

بَہْتا بُوڑتا

گرتا پڑتا، ڈوبتا اچھلتا

بَہْتی بُوڑْتی

بہتا بوڑتا کی تانیث

وہ کَمبَل ہی گَئے جِس میں تِل بَنْدھتے تھے

اب وہ چیز ہی نہیں جس کی وجہ سے لوگ متوجہ ہوتے تھے

وہ کَملی ہی نَہِیں جِس میں تِل بَندھتے تھے

اب وہ چیز ہی نہیں جس کی وجہ سے لوگ متوجہ ہوتے تھے

وہ کَمْلی ہی جاتی رَہی جِس میں تِل بَنْدھتے تھے

اب وہ چیز ہی نہیں جس کی وجہ سے لوگ متوجہ ہوتے تھے، حسن جاتا رہا نیز وہ زمانہ جاتا رہا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑْھتی دَولَت کے معانیدیکھیے

بَڑْھتی دَولَت

ba.Dhtii-daulatबढ़ती-दौलत

اصل: ہندی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

بَڑْھتی دَولَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • روز افزوں سرمایہ، وہ مال وغیرہ جس میں اضافہ ہوتا جائے، وہ اقبال وغیرہ جو آئے دن ترقی پر ہو

Urdu meaning of ba.Dhtii-daulat

  • Roman
  • Urdu

  • roz afzuu.n sarmaaya, vo maal vaGaira jis me.n izaafa hotaa jaaye, vo iqbaal vaGaira jo aa.e din taraqqii par ho

English meaning of ba.Dhtii-daulat

Noun, Feminine

  • increasing wealth or prosperity

बढ़ती-दौलत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धन या समृद्धि में वृद्धि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَڑْھتی

بڑھتا (رک : الف) کی تانیث

بَڑھتی عُمر

درازیٔ عمر

بِڑْتی

رک : برتا

بَڑْھتی مَنانا

ترقی ، چاہنا ، عروج کی دعائیں مانْگنا

بَڑْھتی کا پہْرا

فلاح و بہبود کے دن، ترقی کا دور

بَڑْھتی کا ساتھی

خوشحالی کا شریک

بَڑھتی چال

(طبیعیات) حرکت میں اضافہ ، اسراع

بَڑْھتی فَصَل

वह फसल जो अभी खेत में बढ़ रही हो, पर अभी पूरी तरह से तैयार न हुई हो

بَڑْھتی دَولَت

روز افزوں سرمایہ، وہ مال وغیرہ جس میں اضافہ ہوتا جائے، وہ اقبال وغیرہ جو آئے دن ترقی پر ہو

بَڑْھتا

آگے ہوتا ہوا، زیادہ ہوتا ہوا، آگے جاتا ہوا، پھیلتا ہوا، چڑھتا ہوا

بَڑْتا

رک : برتا

بندھتا

بَڑَھوتی

(فقہ) وہ اضافہ جو رہن رکھے ہوے مال میں ہو جیسے جانوروں کا دودھ اور بال ، اور درختوں کا پھل وغیرہ

بُڑَھوتا

بوڑھا پن، بڑھاپے کی عمر

بُوڑْھوتی

رک : بُڑھوتی۔

بُڑَھوتی

اس بڑھوتی میں میری تو یہی ایک بچی بیاہنے کو ہے

بِدھاتا

خالق، پیدا کرنے والا، داتا، مغنظم، خدائے تعالیٰ

بَڑَوتی

رک : بڑھوتی

بَڑ ہونْٹا

جس کے ہونٹ بڑے بڑے اور لٹکے ہوئے ہوں

کَمْتی بَڑھتی

تھوڑا بہت، کم وبیش، کمی بیشی

کَمْتی بَڑْھتی بیچْنا

(دکان داری) حسبِ ضرورت اور حسب موقع قیمت کی کمی بیشی سے مال فروخت کرنا .

رونے سے روزی نَہِیں بَڑْھتی

تقدیر کے آگے تدبیر نہیں چلتی

ظالِم کی بیل نَہِیں بَڑھتی

ظالم کی اولاد نہیں بڑھتی

عَورَت اَور کَکڑِی کی بیل جَلدی بَڑھتی ہے

ککڑی کی بیل کی طرح عورت بھی جلد جوان ہو جاتی ہے، لڑکیاں جلدی جوان ہو جاتی ہیں

بھادوں کے مینہ سے دونوں ساکھ کی جڑ بندھتی ہے

بھادوں کی بارش دونوں فصلوں کے لیے مفید ہوتی ہے جس میں ایک فصل پکنے کے قریب ہوتی ہے اور دوسری کی کاشت کا وقت ہوتا ہے

شابَش مُلّا تیرے تَعْوِیذ کو بانْدْھتے ہی لَڑکا پُھدْکا

تعویذ اتنا پرتاثیر ہے کہ باندھتے ہی کام ہوگیا ؛ طنزاً بھی مُستعمل ہے یعنی بات نہیں بنی .

ماس سَب کوئی کھاتا ہے ہاڑ گَلے میں کوئی نَہیں باندْھتا

لائق سے سب محبت کرتے ہیں نالائق کو کوئی نہیں پوچھتا .

لَو بَڑھاتا

چراغ کی بتّی کو اُکسانا ، روشنی تیز کرنا .

ماس سَب کوئی کھاتا ہے ہَڈّی گَلے میں کوئی نَہیں باندْھتا

لائق سے سب محبت کرتے ہیں نالائق کو کوئی نہیں پوچھتا .

کھاتا بھی جائے اَور بَڑاتا بھی جائے

کھاتا ہے اور کھانے میں نقص بھی نکالتا ہے

مانس سَب کھاتے ہَیں ہاڈ گَلے میں کوئی نَہِیں بانْدْھتا

لائق کو سب پسند کرتے ہیں ، نالائق کو کوئی بھی پسند نہیں کرتا.

بَہْتا بُوڑتا

گرتا پڑتا، ڈوبتا اچھلتا

بَہْتی بُوڑْتی

بہتا بوڑتا کی تانیث

وہ کَمبَل ہی گَئے جِس میں تِل بَنْدھتے تھے

اب وہ چیز ہی نہیں جس کی وجہ سے لوگ متوجہ ہوتے تھے

وہ کَملی ہی نَہِیں جِس میں تِل بَندھتے تھے

اب وہ چیز ہی نہیں جس کی وجہ سے لوگ متوجہ ہوتے تھے

وہ کَمْلی ہی جاتی رَہی جِس میں تِل بَنْدھتے تھے

اب وہ چیز ہی نہیں جس کی وجہ سے لوگ متوجہ ہوتے تھے، حسن جاتا رہا نیز وہ زمانہ جاتا رہا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑْھتی دَولَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑْھتی دَولَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone