تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَڑھیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑھیا کے معانیدیکھیے
بَڑھیا کے اردو معانی
صفت
- اعلیٰ، اعلیٰ درجے کا، قدروقیمت میں بڑھا ہوا
- زرخیز
- بہت زیادہ، حد سے متجاوز، بڑھا ہوا
- جس میں باڑھ آئی ہو
اسم، مؤنث
- ایک بیماری جو مکئی اور گنے کی نشوونما پر اثر انداز ہوتی ہے
- عام طور پر ڈیڑھ سیر کا پرانا وزن
اسم، مذکر
- چُنار کے پہاڑوں کی کانوں سے نکالا جانے والا ایک قسم کا پتھر جو گنا پیلنے کے کولھو میں کام آتا ہے
- راجپوتوں کا ایک قبیلہ
- ایک طرح کی دال
شعر
بھیجنا ہے مجھے اک ماہ جبیں کا خط شوق
شوقؔ صاحب کہیں ملتا نہیں بڑھیا کاغذ
ہے کچھ تو قافیہ بڑھیا ذرا مجھ میں بھی سستی ہے
بڑی مشکل ہے تیری یاد کا صدمہ نکل آیا
رات سورج کو نگل ہی لے گی
پھر بھی دن اپنی جگہ بڑھیا ہے
English meaning of ba.Dhiyaa
Adjective
- growing, multiplying, enlarging, rising
- expensive, valuable, of good quality
- fine, of good quality
- superior, excellent, first rate, rich, fertile
Noun, Feminine
- disease of sugar cane and maize plant stemming growth
Noun, Masculine
- a kind of stone
- a tribe of Rajputs
- a kind of pulse
बढ़िया के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसमें बाढ़ आई हो
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गन्ने, अनाज आदि की फ़सल का एक रोग जिससे कनखे नहीं निकलते और बढ़ाव बंद हो जाता है
- प्रायः डेढ़ सेर की एक पुरानी तौल
संज्ञा, पुल्लिंग
- राजपूतों का एक क़बीला
- एक प्रकार की दाल
بَڑھیا کے مترادفات
بَڑھیا کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَڑھیا)
بَڑھیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔