تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَڑے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑے کے معانیدیکھیے
بَڑے کے اردو معانی
صفت
- بڑا کی مغیرہ صورت یا جمع، ترکیبات میں مستعمل، یہ بزرگ، مربـّی، سرپرست
شعر
بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا
جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا
وہ جھوٹ بول رہا تھا بڑے سلیقے سے
میں اعتبار نہ کرتا تو اور کیا کرتا
یہاں لباس کی قیمت ہے آدمی کی نہیں
مجھے گلاس بڑے دے شراب کم کر دے
English meaning of ba.De
Adjective
- big
बड़े के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बड़ा का संक्षिप्त रुप एवं बहुवचन, यौगिकों में प्रयुक्त, बुज़ुर्ग, पालक एवं रक्षक, संरक्षक
بَڑے کے قافیہ الفاظ
بَڑے کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَڑے)
بَڑے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔