تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد رَنْگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد رَنْگ کے معانیدیکھیے
بَد رَنْگ کے اردو معانی
صفت
- خراب رنگ کا، رنگ اڑا ہوا، بھدا، کھوٹا
- (تاش یا گنجفہ) وہ پتا جو 'سر' پتے کے رن٘گ سے مختلف رن٘گ کا ہو، تاش یا گنجیفہ میں وہ پتہ جو ہمرنگ نہ ہو، تاش کا وہ پتہ جو بازی کے رنگ کا نہ ہو، چوسر کی سولہ گوٹوں میں سے آٹھ
اسم، مذکر
- اڑے ہوئے یا بگڑے ہوئے رن٘گ کا، مدھم پڑے ہوئے رن٘گ کا، وہ شئے جس کا رنگ خوشنما نہ ہو، جس کا رن٘گ دیدہ زیب نہ ہو، اڑا یا خراب رن٘گ کا
- اچھے حال سے برے حال میں بدلا ہوا، بری قسم کا، بدنما رنگ، رنگ بدلا ہوا، متغیر
- ناقص، کھوٹا (کامل کے مقابلے میں)، ٹکسال باہر، جعلی، کھوٹا
شعر
مرے آئینۂ دل کا اسے منظور تھا لینا
جو غیروں میں کہا بھونڈا برا بد رنگ ناکارہ
English meaning of bad-rang
Adjective
Noun, Masculine
- the one card whose color doesn't match with the playing cards, of a different colour (a card)
- of a bad kind, moldy fake, impure
बद-रंग के हिंदी अर्थ
विशेषण
بَد رَنْگ کے مترادفات
بَد رَنْگ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد رَنْگ)
بَد رَنْگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔