تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَد رَنْگ" کے متعقلہ نتائج

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَد رَنْگ کے معانیدیکھیے

بَد رَنْگ

bad-rangबद-रंग

اصل: فارسی

موضوعات: تاش گنجفہ

  • Roman
  • Urdu

بَد رَنْگ کے اردو معانی

صفت

  • خراب رنگ کا، رنگ اڑا ہوا، بھدا، کھوٹا
  • (تاش یا گنجفہ) وہ پتا جو 'سر' پتے کے رن٘گ سے مختلف رن٘گ کا ہو، تاش یا گنجیفہ میں وہ پتہ جو ہمرنگ نہ ہو، تاش کا وہ پتہ جو بازی کے رنگ کا نہ ہو، چوسر کی سولہ گوٹوں میں سے آٹھ

اسم، مذکر

  • اڑے ہوئے یا بگڑے ہوئے رن٘گ کا، مدھم پڑے ہوئے رن٘گ کا، وہ شئے جس کا رنگ خوشنما نہ ہو، جس کا رن٘گ دیدہ زیب نہ ہو، اڑا یا خراب رن٘گ کا
  • اچھے حال سے برے حال میں بدلا ہوا، بری قسم کا، بدنما رنگ، رنگ بدلا ہوا، متغیر
  • ناقص، کھوٹا (کامل کے مقابلے میں)، ٹکسال باہر، جعلی، کھوٹا

شعر

Urdu meaning of bad-rang

  • Roman
  • Urdu

  • Kharaab rang ka, rang u.Daa hu.a, bhaddaa, khoTa
  • (taash ya ganjimfaa) vo pitaa jo 'sar' pate ke rang se muKhtlif rang ka ho, taash ya ganjiifaa me.n vo pitaa jo hamrang na ho, taash ka vo pitaa jo baazii ke rang ka na ho, chausar kii sola goTo.n me.n se aaTh
  • a.De hu.e ya big.De hu.e rang ka, maddham pa.De hu.e rang ka, vo she jis ka rang Khushanumaa na ho, jis ka rang diidaa jeb na ho, u.Daa ya Kharaab rang ka
  • achchhe haal se bure haal me.n badla hu.a, barii kism ka, badnuma rang, rang badla hu.a, mutaGayyar
  • naaqis, khoTa (kaamil ke muqaable men), Taksaal baahar, jaalii, khoTa

English meaning of bad-rang

Adjective

  • bad colored, faded, impure, ugly, bad, the one card whose color doesn't match with the playing cards
  • discolored, faded, besmirched, dull, of a bad colour

Noun, Masculine

  • the one card whose color doesn't match with the playing cards, of a different colour (a card)
  • of a bad kind, moldy fake, impure

बद-रंग के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उड़े हुए या बिगड़े हुए रंग का, मद्धम पड़े हुए रंग का, जिसका रंग उड़ गया हो या फीका पड़ गया हो, बुरे रंग का, जिसका रंग फीका हो गया हो
  • बुरे रंग का, जिसका रंग फीका हो गया हो, खोटा, भद्दा, खराब
  • (ताश) वो पत्ता जो 'सर' पत्ते के रंग से अलग रंग का हो, ताश में रंग के विरुद्ध पत्ता

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَد رَنْگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَد رَنْگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone