تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَچپَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَچپَن کے معانیدیکھیے
بَچپَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نادانی ، ناسمجھی.
- کم سنی ، لڑکپن.
- کم سنی، لڑکپن، پیدائش سے بڑے ہونے تک کا زمانہ
- نادانی، ناسمجھی
شعر
دعائیں یاد کرا دی گئی تھیں بچپن میں
سو زخم کھاتے رہے اور دعا دئیے گئے ہم
اڑنے دو پرندوں کو ابھی شوخ ہوا میں
پھر لوٹ کے بچپن کے زمانے نہیں آتے
میرا بچپن بھی ساتھ لے آیا
گاؤں سے جب بھی آ گیا کوئی
English meaning of bachpan
Noun, Masculine
- childhood, babyhood, infancy, innocence of childhood, childishness
- immaturity
बचपन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बाल्यकाल; बच्चा होने का भाव या दशा; लड़कपन।
- बाल्यावस्था, लड़कपन, बाल्यकाल, अल्पायू, बच्चा होने का भाव, किशोरावस्था
- नासमझी, अनाड़ीपन
بَچپَن کے مترادفات
بَچپَن کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَچپَن)
بَچپَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔