تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَچَّہ" کے متعقلہ نتائج

قِوام

وہ شے جس کے سبب کسی شے کا قیام ہو، خمیر، مادہ

قِوام دار دُودھ

اونٹا کر گاڑھا کیا ہوا دودھ جس کی تیاری اس طرح جاتی ہے کہ دودھ سے ایک بڑا حصہ پانی کا اور تھوڑی اس کی چکنائی دور کر دی جاتی ہے اور اس کے وزن کا تیسرا حصہ شکر اس میں شریک کی جاتی ہے اور پھر اس کو جوش دے کر گاڑھا بنایا جاتا ہے

قِوامِی

قوام دی ہوئی، میٹھی چیز

قِوام چُسْت کَرْنا

پانی میں شکر یا گُڑ ڈال کر گاڑھا کرنا، چاشنی بنانا

قَوام

سچائی، انصاف، راستی

قَوِیم

سیدھا، راست، درست

قَوائِم

ستون، پائے، ارکان

قَوامِیس

'कामूस’ का बहु., बड़ी-बड़ी नदियाँ, महानद-समूह।।

کَوامِیخ

کھٹّی چیزیں ، تُرشیاں.

چُسْت قِوام

شکر کا شیرہ پکاتے وقت اس کی وہ کیفیت جب نہ بہت پتلا ہو نیہ اتنا گاڑھا کہ ٹھنڈا ہونے پر جم جاۓ، تین تار کا قوام.

غَلِیظُ القِوام

जिसकी चाशनी गाढ़ी हो गयी हो, जो धातु आदि दूषित होकर गाढ़ी हो । गयी हो।

مُعْتَدِلُ الْقِوام

وہ (چیز) جس میں چاشنی کی مقدار مناسب ہو ۔

قَوِیمَہ

مضبوط، استوار، مستحکم

قُویٰ مُضْمَحِل ہونا

قوتوں کا سست پڑنا ، اضمحال کا شکار ہونا ، اعضائے جسمانی کا کمزور ہوجانا.

سَفید اَقْوام

مغربی قومیں ، یورپ کے لوگ ، انگریز ۔

جَمْعِیَّۃُ الاَقْوام

قوموں کی ایک انجمن، لیگ آف نیشن

جَمْعِیَّتِ اَقوام

League of Nations

سَرحَدی اَقوام

وہ قومیں جو سرحد کے قریب آباد ہوں

وحشی اقوام

وہ قومیں جو جنگلوں میں رہتی ہیں اور غیر مہذب ہیں

مَشْرِقی اَقْوام

مشرق کی قومیں ، مشرقی ممالک کے لوگ ۔

عَلیٰ القَوائِم

زوایۂ بناتے ہوئے .

عِلْمُ الاَقْوام

وہ علم جو قوموں کے عروج و زوال، حالات و واقعات اور عادات و اطوار سے بحث کرتا ہے

بَینَ الاَقْوام

अन्तर्रा।

پَسْت اَقْوام

وہ قومیں جو بعض سماجوں میں نیچی سمجھی جاتی ہیں.

تَارِیخِ اَقْوَامِ عَالَم

دنیا کی اقوام کی تاریخ، دنیا کے قوموں کا اتہاس، دنیا کے اقوام کا تذکرہ، دنیا کی اقوام کی روایات، دنیا کے قوموں کی ہسٹری

مَجلِس اَقوام

پہلی جنگ عظیم کے بعد دنیا میں امن قائم رکھنے کے لیے مختلف ملکوں کے نمائندوں پر مشتمل قائم کی گئی انجمن، اس کا صدر مقام جنیوا میں تھا، انجمن اقوام، جمعیت اقوام (انگ : League of Nations)

قانُونِ اَقْوام

وہ قانون جس کی رُو سے حکومتوں کے مابین ربط اور اتحاد برقرار رہتا ہے.

مَجْلِسِ اَقوامِ مُتَّحِدَہ

United Nations Organization

مَجْلِسِ اَقوامِ عالَم

League of Nations

اردو، انگلش اور ہندی میں بَچَّہ کے معانیدیکھیے

بَچَّہ

bachchaबच्चा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: بشریات

Roman

بَچَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کم سن، جس کی عمر تھوڑی ہو، کمسن لڑکا، طفل، چھوکرا
  • ولد الزنا، حرامی، کسی کا جنا، بیسوا کا لڑکا
  • ہر جاندار کی چھوٹی اولاد
  • نادان، ناسمجھ، ناواقف
  • بیٹا، اولاد (انسان حیوان نر اور مادہ سب کے لئے مستعمل)
  • مردک، نالائق (بیشتر تحقیر کے لیے مستعمل)
  • بزرگوں کا خوردوں سے (خاص کر) فقرا کا عام لوگوں سے کلمۂ خطاب (اکثر پیْار کے موقع پر)
  • (مجازاً) پیدا کردہ ، نتیجہ
  • غصے میں جھڑ کنے کے موقع پر (پیشتر مخاطب کے من٘ھ سے نکلی ہوئی بات دوہرا کر ، ’ کا ‘ ’ کے ‘ ’ کی ‘ کے ساتھ) ماقبل سے مل کر ’ بد معاش‘ الو‘ وغیرہ کا مترادف
  • چھتری کی چھوٹی تان جو جو بڑی تان کی آڑ ہوتی ہے
  • خون کا لوتھڑا یا کچھ لہو سا جو بہت دنوں تک بند رکھے ہوئے گھی میں پڑ جاتا ہے، گھی کا گندہ جماؤ
  • پھپون٘دی کی پٹ جو دنوں کے پرانے تیل کے اچار مربے میں پڑ جاتی ہے
  • پیڑ کی پود کا، چھوٹا سا پودا، نیا پودا جو پھوٹے

شعر

Urdu meaning of bachcha

Roman

  • kamsin, jis kii umr tho.Dii ho, kamsin la.Dkaa, tifal, chhokraa
  • valad alaznaa, haraamii, kisii ka jana, biisvaa ka la.Dkaa
  • har jaanadaar kii chhoTii aulaad
  • naadaan, naasamajh, naavaaqif
  • beTaa, aulaad (insaan haivaan nar aur maadda sab ke li.e mustaamal
  • mardak, naalaayaq (beshatar tahqiir ke li.e mustaamal
  • buzurgo.n ka Khurdo.n se (Khaaskar) fuqaraa ka aam logo.n se kalmaa-e-Khitaab (aksar pii॒aar ke mauqaa par
  • (majaazan) paida karda, natiija
  • Gusse me.n jha.D kane ke mauqaa par (peshtar muKhaatab ke munh se niklii hu.ii baat dohraa kar, ' ka ' ' ke ' ' kii ' ke saath) maaqbal se mil kar ' badmaash' ulluu' vaGaira ka mutraadif
  • chhatrii kii chhoTii taan jo jo ba.Dii taan kii aa.D hotii hai
  • Khuun ka loth.Daa ya kuchh lahuu saa jo bahut dino.n tak band rakhe hu.e ghii me.n pa.D jaataa hai, ghii ka gandaa jamaa.o
  • phapondii kii paTT jo dino.n ke puraane tel ke achaar murabbe me.n pa.D jaatii hai
  • pe.D kii pod ka, chhoTaa saa paudaa, nayaa paudaa jo phuuTe

English meaning of bachcha

Noun, Masculine

बच्चा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी भी प्राणी का नवजात शिशु, जैसे-कुत्ते या बिल्ली का बच्चा, आदमी का बच्चा
  • छतरी की छोटी तान जो जो बड़ी तान की आड़ होती है
  • फफूंद जो दिनों के पुराने तेल के अचार मुरब्बे में पड़ जाती है
  • नतीजा
  • नादान, नासमझ, नावाक़िफ़
  • छोटा पौधा, नया पौधा जो फूटे
  • हर जानदार की छोटी औलाद
  • कमसिन, जिस की उम्र थोड़ी हो, लड़का, छोकरा
  • ख़ून का लोथड़ा या कुछ लहू सा जो बहुत दिनों तक बंद रखे हुए घी में पड़ जाता है, घी का गंदा जमाव
  • बेटा, औलाद (इंसान, हैवान, नर और मादा सब के लिए उपयुक्त )
  • बालक, शिशु, अवयस्क, नाबालिग़, छोकरा, लड़का, पुत्र, बेटा, हरेक प्राणी का शिशु, नासमझ, अबोध
  • मर्दक, नालायक़
  • हरामी, किसी का जना, वेश्या का लड़का

بَچَّہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قِوام

وہ شے جس کے سبب کسی شے کا قیام ہو، خمیر، مادہ

قِوام دار دُودھ

اونٹا کر گاڑھا کیا ہوا دودھ جس کی تیاری اس طرح جاتی ہے کہ دودھ سے ایک بڑا حصہ پانی کا اور تھوڑی اس کی چکنائی دور کر دی جاتی ہے اور اس کے وزن کا تیسرا حصہ شکر اس میں شریک کی جاتی ہے اور پھر اس کو جوش دے کر گاڑھا بنایا جاتا ہے

قِوامِی

قوام دی ہوئی، میٹھی چیز

قِوام چُسْت کَرْنا

پانی میں شکر یا گُڑ ڈال کر گاڑھا کرنا، چاشنی بنانا

قَوام

سچائی، انصاف، راستی

قَوِیم

سیدھا، راست، درست

قَوائِم

ستون، پائے، ارکان

قَوامِیس

'कामूस’ का बहु., बड़ी-बड़ी नदियाँ, महानद-समूह।।

کَوامِیخ

کھٹّی چیزیں ، تُرشیاں.

چُسْت قِوام

شکر کا شیرہ پکاتے وقت اس کی وہ کیفیت جب نہ بہت پتلا ہو نیہ اتنا گاڑھا کہ ٹھنڈا ہونے پر جم جاۓ، تین تار کا قوام.

غَلِیظُ القِوام

जिसकी चाशनी गाढ़ी हो गयी हो, जो धातु आदि दूषित होकर गाढ़ी हो । गयी हो।

مُعْتَدِلُ الْقِوام

وہ (چیز) جس میں چاشنی کی مقدار مناسب ہو ۔

قَوِیمَہ

مضبوط، استوار، مستحکم

قُویٰ مُضْمَحِل ہونا

قوتوں کا سست پڑنا ، اضمحال کا شکار ہونا ، اعضائے جسمانی کا کمزور ہوجانا.

سَفید اَقْوام

مغربی قومیں ، یورپ کے لوگ ، انگریز ۔

جَمْعِیَّۃُ الاَقْوام

قوموں کی ایک انجمن، لیگ آف نیشن

جَمْعِیَّتِ اَقوام

League of Nations

سَرحَدی اَقوام

وہ قومیں جو سرحد کے قریب آباد ہوں

وحشی اقوام

وہ قومیں جو جنگلوں میں رہتی ہیں اور غیر مہذب ہیں

مَشْرِقی اَقْوام

مشرق کی قومیں ، مشرقی ممالک کے لوگ ۔

عَلیٰ القَوائِم

زوایۂ بناتے ہوئے .

عِلْمُ الاَقْوام

وہ علم جو قوموں کے عروج و زوال، حالات و واقعات اور عادات و اطوار سے بحث کرتا ہے

بَینَ الاَقْوام

अन्तर्रा।

پَسْت اَقْوام

وہ قومیں جو بعض سماجوں میں نیچی سمجھی جاتی ہیں.

تَارِیخِ اَقْوَامِ عَالَم

دنیا کی اقوام کی تاریخ، دنیا کے قوموں کا اتہاس، دنیا کے اقوام کا تذکرہ، دنیا کی اقوام کی روایات، دنیا کے قوموں کی ہسٹری

مَجلِس اَقوام

پہلی جنگ عظیم کے بعد دنیا میں امن قائم رکھنے کے لیے مختلف ملکوں کے نمائندوں پر مشتمل قائم کی گئی انجمن، اس کا صدر مقام جنیوا میں تھا، انجمن اقوام، جمعیت اقوام (انگ : League of Nations)

قانُونِ اَقْوام

وہ قانون جس کی رُو سے حکومتوں کے مابین ربط اور اتحاد برقرار رہتا ہے.

مَجْلِسِ اَقوامِ مُتَّحِدَہ

United Nations Organization

مَجْلِسِ اَقوامِ عالَم

League of Nations

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَچَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَچَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone