تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَچَّہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَچَّہ کے معانیدیکھیے
بَچَّہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کم سن، جس کی عمر تھوڑی ہو، کمسن لڑکا، طفل، چھوکرا
- ولد الزنا، حرامی، کسی کا جنا، بیسوا کا لڑکا
- ہر جاندار کی چھوٹی اولاد
- نادان، ناسمجھ، ناواقف
- بیٹا، اولاد (انسان حیوان نر اور مادہ سب کے لئے مستعمل)
- مردک، نالائق (بیشتر تحقیر کے لیے مستعمل)
- بزرگوں کا خوردوں سے (خاص کر) فقرا کا عام لوگوں سے کلمۂ خطاب (اکثر پیْار کے موقع پر)
- (مجازاً) پیدا کردہ ، نتیجہ
- غصے میں جھڑ کنے کے موقع پر (پیشتر مخاطب کے من٘ھ سے نکلی ہوئی بات دوہرا کر ، ’ کا ‘ ’ کے ‘ ’ کی ‘ کے ساتھ) ماقبل سے مل کر ’ بد معاش‘ الو‘ وغیرہ کا مترادف
- چھتری کی چھوٹی تان جو جو بڑی تان کی آڑ ہوتی ہے
- خون کا لوتھڑا یا کچھ لہو سا جو بہت دنوں تک بند رکھے ہوئے گھی میں پڑ جاتا ہے، گھی کا گندہ جماؤ
- پھپون٘دی کی پٹ جو دنوں کے پرانے تیل کے اچار مربے میں پڑ جاتی ہے
- پیڑ کی پود کا، چھوٹا سا پودا، نیا پودا جو پھوٹے
شعر
جب چلی ٹھنڈی ہوا بچہ ٹھٹھر کر رہ گیا
ماں نے اپنے لعل کی تختی جلا دی رات کو
کسی نے رکھ دیے ممتا بھرے دو ہاتھ کیا سر پر
مرے اندر کوئی بچہ بلک کر رونے لگتا ہے
ترے خیال کے ہاتھوں کچھ ایسا بکھرا ہوں
کہ جیسے بچہ کتابیں ادھر ادھر کر دے
English meaning of bachcha
बच्चा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी भी प्राणी का नवजात शिशु, जैसे-कुत्ते या बिल्ली का बच्चा, आदमी का बच्चा
- छतरी की छोटी तान जो जो बड़ी तान की आड़ होती है
- फफूंद जो दिनों के पुराने तेल के अचार मुरब्बे में पड़ जाती है
- नतीजा
- नादान, नासमझ, नावाक़िफ़
- छोटा पौधा, नया पौधा जो फूटे
- हर जानदार की छोटी औलाद
- कमसिन, जिस की उम्र थोड़ी हो, लड़का, छोकरा
- ख़ून का लोथड़ा या कुछ लहू सा जो बहुत दिनों तक बंद रखे हुए घी में पड़ जाता है, घी का गंदा जमाव
- बेटा, औलाद (इंसान, हैवान, नर और मादा सब के लिए उपयुक्त )
- बालक, शिशु, अवयस्क, नाबालिग़, छोकरा, लड़का, पुत्र, बेटा, हरेक प्राणी का शिशु, नासमझ, अबोध
- मर्दक, नालायक़
- हरामी, किसी का जना, वेश्या का लड़का
بَچَّہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَچَّہ)
بَچَّہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔