تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بعضے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بعضے کے معانیدیکھیے
بعضے کے اردو معانی
صفت
- چند، کچھ لوگ
شعر
شہروں شہروں پھرتے ہیں دیوانوں کا بہروپ بھرے
خود سے چھپ کر خود کو ڈھونڈ رہے ہیں بعضے بعضے لوگ
بعضے ہی اوقات راحت ہم کو دی ہے چرخ نے
رنج و غم ہی اس ستم گر نے بیاںؔ اکثر دیا
آنب اچھویا آگ کے پھل پرورش یک آب کے
بولتے بعضے آدھک ہور کم آدک ہور کم سو کیا
English meaning of baa'ze
Adjective
- some
बा'ज़े के हिंदी अर्थ
विशेषण
- थोड़े, कुछ लोग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بعضے)
بعضے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔